راولپنڈی: تاجی کھوکھر کا بیٹا فرخ کھوکھر دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) راولپنڈی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے فورتھ شیڈول میں شامل فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں 333 نامی گینگ کے سرغنہ امتیاز علی المعروف تاجی کھوکھر  کے بیٹے فرخ کھوکھر نے فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے گھر کے باہر میڈیکل مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اسکردو اور گلگت کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسکردو اور گلگت کا دورہ کیا جہاں انھیں کنٹرول لائن پر تازہ ترین صورتحال اور ایل او سی پر تعینات ایف سی این اے کے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی: پاک بحریہ کا جاپان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان بحریہ نے جہاز رانی کے تحفظ اور قذاقی کی روک تھام کے لیے جاپان کے ساتھ بحری مشقوں کا آغاز کردیا۔ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے (ہیلی کاپٹر سمیت) جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز اونامی کے ساتھ پیسج مشق میں شرکت کی۔ یہ دونوں مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز سمیت 43 لیگی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج، ایف آئی آر کے مطابق نواز شریف نے اشتعال انگیز تقاریر کیں، ملک کے مقتدر اداروں کو بدنام کیا، بھارت کی پالیسیوں کی تائید کی تاکہ پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہی رہے۔ مقدمے میں مریم نواز، مزید پڑھیں

پشاور میں احمدی پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کی ٹارگٹ کلنگ

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور پولیس کے مطابق پیر کو دن کے وقت کوہاٹ روڈ پر فائرنگ کے ایک واقعے میں پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے سے متعلق ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کے بھائی ضیا الدین خٹک نے مقدمہ درج کرایا ہے جس میں الزام لگایا مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ورچوئل اجلاس 21 اکتوبر کو ہو گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ورچوئل اجلاس 21 سے 23 اکتوبر تک ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ ہو گا جبکہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت پر کارکردگی کا جائزہ بھی مزید پڑھیں

لورالائی: 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دس کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لورالائی کے علاقے غزگی مہاجر کیمپ لونی آباد کے قریب بم کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی اسپشل ٹیم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار

اسلام آباد + راولپنڈی (ش ح ط/ نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے مزید پڑھیں

پاکستان نے طالبان کو تشدد میں کمی کیلئے ترغیب دی ہے، امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغانستان کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان کو تشدد میں کمی کیلئے ترغیب دی ہے۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا کہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) نواز شریف کے داماد اور (ن) لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی مدعیت میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے مزید پڑھیں