بنوں کے علاقے جانی خیل میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم شرپسند نے دھماکہ خیز مواد نیک امان اللہ کے گھر کے ساتھ نصب کر رہا تھا کہ زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ جس مزید پڑھیں

کراچی: حساس اداروں اور اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں حساس اداروں اور اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں حساس اداروں اور پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے فیڈرل بی ایریا میں واقع ایک مزید پڑھیں

مظفر آباد: بھارتی فوج کی ستوال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شدید زخمی

مظفر آباد (ڈیلی اردو) کنٹرول لائن پر ستوال سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کرکے دانستہ طور پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بلااشتعال فائرنگ میں مدارپور گاؤں کا 45 سالہ رہائشی شدید زخمی ہوا، جسے ضروری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بنوں: منشیات فروشوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او عبدالحمید خان شہید، دو منشیات اسمگلر ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں منشیات فروشوں سے مقابلے کے دوران فائرنگ سے ایس ایچ او شہید سٹی شہید ہوگئے جب کہ دو منشیات فروش بھی مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق بنوں کی حدود میں واقع محمد گلی میں پولیس پارٹی پر فائرنگ ہوئی جس کے باعث ایس ایچ او سٹی مزید پڑھیں

امریکی ثالثی قبول نہ کریں، حشر فلسطین والا ہوگا، مشاہد حسین سید

لاہور (ویب ڈیسک) سینیٹ میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو نظریہ ضرورت کے تحت پاکستان کی ضرورت ہے، ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل قائم کرنے کا ہے، اس کی ثالثی قبول نہ کریں ورنہ حشر فلسطین والا ہوگا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

مانسہرہ: 3 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی، ملزم گرفتار

مانسہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے،جہاں تین سالہ معصوم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اندوہناک واقعہ مانسہرہ کے علاقے گڑھی حبیب اللہ میں پیش آیا ہے،جہاں تین سالہ متاثرہ بچہ گھر کے قریب واقع دکان پر ٹافیاں مزید پڑھیں

ہر ایک کو غدار قرار دینے کی روایت ملک کیلئے خطرناک ہے، محسن داوڑ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے رکن اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داوڑ نے کہا کہ سب کو ‘غدار’ قرار دینے کے رجحان کو روکنا چاہیے کیونکہ یہ ملک کے لیے ایک ‘خطرناک منصوبہ’ ہوسکتا ہے۔ کل جب مجھے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے پولیس پکڑ رہے تھے.تو مزید پڑھیں

بھارت کو بتا دیا! جنگ شروع کی تو ختم ہم کریں گے: میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دس روز میں پاکستان کو ختم کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبھکی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینگے۔ راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ڈیفنس رپورٹرز مزید پڑھیں

چین: کورونا وائرس سے 170 افراد ہلاک، عالمی ادارہ صحت کا ہنگامی اجلاس آج طلب

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 170 تک پہنچ چکی ہے، تبت میں بھی ایک کیس سامنے آیا ہے جبکہ یہ وائرس چین کے ہر حصے میں پھیل چکا ہے۔ چین کے ووہان شہر سے پھیلنے والے پراسرار وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہزار 711 مزید پڑھیں

بھیرہ موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد آگ میں جھلس کر جاں بحق، 7 زخمی

بھیرہ (ڈیلی اردو) فیصل آباد سے اسلام آباد جانے والی مسافر وین بھیرہ موٹروے فلائی اوور کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، وین میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس مزید پڑھیں