پاکستان نے بھارتی وزیراعظم مودی کے جارحانہ بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے غیرذمہ دارانہ اور جنگ بھڑکانے سے متعلق روایتی ہرزہ سرائی کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ بیان ایک طرف پاکستان کے بارے میں ناقابل علاج جنون کی عکاسی ہے تو دوسری جانب بی جے پی حکومت مزید پڑھیں

پاکستان کو 7 سے 10 دن میں شکست دے سکتے ہیں، بھارتی وزیراعظم مودی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج 7 سے 10 دن میں پاک فوج کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، بھارتی فوج کی سرجیکل اسٹرائیکس کی بدولت جموں کشمیر اور دیگر علاقوں میں امن قائم ہوا، پاکستان مزید پڑھیں

کرم ڈویلپمنٹ فورم کا ایچ ای سی اور ایٹا سیٹوں کو قبائلی اضلاع میں برابر تقسیم کرنے کا مطالبہ

پاراچنار (محمد صادق) کرم ڈویلپمنٹ فورم اور مختلف تنظیموں کے رہنماؤں نے ضم شدہ اضلاع میں ایچ ای سی اور ایٹا سیٹوں کو ڈبل کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے اور ایچ ای سی سیٹ تمام قبائلی اضلاع میں برابر تقسیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاراچنار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی طالبات کی بچوں کو زیادتی سے بچاؤ بارے آگہی پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) بچوں کو زیادتی سے بچاؤ بارے آگہی و شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی طالبات کی جانب سے خصوصی سیشنز اور ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی شعبہ جیندر اینڈ ویمن اسٹڈیز کی طالبات نے برٹش ہائی کونسل اور غیر سرکاری این مزید پڑھیں

صوابی میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز شہید، دو پولیس افسران معطل

پشاور (ڈیلی اردو) صوابی میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز شہید ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق 5 روزہ انسداد پولیو مہم کے پہلے روز صوابی کے علاقے پرمولی میرعلی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی تھیں کہ نامعلوم موٹرسائیکل مزید پڑھیں

کرتارپور پر بھارتی خفیہ یجنسی ”را” کا دہشتگردی کرانے کا منصوبہ بنانے کا انکشاف

نارووال (ڈیلی اردو/آن لائن) کرتارپور راہداری پر مودی سرکار کا دہشتگردی کرانے کیلئے منصوبہ بنانے کا انکشاف تاہم پاکستانی ایجنسیوں نے دہشتگردی کے اس منصوبے کا سراغ لگا کر دشمن کی چال کو نا کام بنا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرتارپور راہداری پر مودی سرکار دہشتگردی کرانے کیلئے منصوبہ بنا رہی تھی دہشتگردی کا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی درہ شیر خان اور مدار پور سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ، درجنوں مال مویشی ہلاک

مظفر آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) کنٹرول لائن کے نزدیکی درہ شیرخان اور مدارپور سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں ایک زمیندار کی 6 بھینسیں، 2 بچھڑے، 9 بکریاں، 4 مرغے اور ایک کتا ہلاک ہو گیا۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب میں بھارتی افواج نے درہ شیر خان سیکٹر مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان سے راکٹ حملے کے بعد طور خم بارڈر بند کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان کے نامعلوم مقام سے فائر ہونے والا مارٹر گولہ طورخم سرحد کے قریب سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گرا ہے جس کے پِھٹنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن پاکستان نے فوری طور پر طورخم بارڈر کو ہرقسم کی آمد و رفت کے لئے بند کردیا مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں لیویز موبائل پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خضدار میں لیویز فورس کی موبائل وین پر ایک شخص نے فائرنگ کردی، لیویز اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ملزم موقع پر ہلاک ہوگیا۔ لیویز کی موبائل ٹیم معمول کی گشت پر خضدار کے علاقے صالح آباد سے گزر رہی تھی اس دوران ایک مشکوک شخص کو رکنے کا مزید پڑھیں

کراچی میں بھی کورونا وائرس کے 8 کیسز سامنے آگئے

کراچی (ڈیلی اردو/این این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کے آٹھ مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈی جی صحت سندھ نے مشتبہ کیسز پر سرویلینس سیل کو مذید فعال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے صوبائی محکمہ صحت کی ترجمان میران یوسف کے مطابق آغا خان یونیورسٹی اسپتال نے محکمہ صحت مزید پڑھیں