خیبر پختونخوا: اورکزئی میں سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اداروں کی اطلاع پر ضلع اورکزئی کی تحصیل لوئر کے علاقہ بیزوٹ میں کارروائی کی گئی مزید پڑھیں

نیشنل ٹورزم پاکستان کا اجلاس: برف میں پھنسے 20 سے زائد طلبا کو بچانے پر پاک آرمی کو خراج ثحسین

اسلام آباد (سید صفدر رضا) نیشنل ٹورزم پاکستان کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر میاں ذیشان شہزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں پاک فوج کی جانب سے آئی ایس پی آر کی امدادی کاوشوں کو سراہا گیا کہ چار روز قبل گلگت بلتستان میں حالیہ طوفانی شدید برفباری میں ایک نجی یونیورسٹی مزید پڑھیں

ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کیخلاف ورزی، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے اور پاکستان نے سیز فائر خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن مزید پڑھیں

ملتان میں کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آ گیا

ملتان + لاہور (ڈیلی اردو) ملتان میں مہلک کورونا وائرس کا ایک اور مشتبہ کیس سامنے آگیا ہے، جس کے بعد مشتبہ مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 28 سالہ شخص کو نشتر ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ 28 سالہ رحمت علی چار دن پہلے چین سے پاکستان آیا تھا۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی چڑی کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون شدید زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے چڑی کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 21 سالہ خاتون شدید مزید پڑھیں

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بنگلادیش کو شکست دیدی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم نے بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا 137 رنز کا ہدف کپتان بابر اعظم اور محمد حفیظ کی شاندار مزید پڑھیں

نوشہرہ: 13 سالہ شاگرد سے زیادتی کی کوشش کرنے والا قاری وسیم سجاد گرفتار

نوشہرہ (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے تھانہ رسالپور پولیس نے 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے قاری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق شیرین کوٹھے کے رہائشی (م) نے تھانہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا مدرسہ میں قرآن شریف کا سبق پڑھتا ہے، گزشتہ مزید پڑھیں

مانسہرہ: مدرسے کے بچے سے زیادتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم قاری شمس الدین کا ڈی این اے میچ کرگیا

مانسہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو/اے پی پی) خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے مدرسے میں بچے کے ساتھ زیادتی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے لیبارٹری رپورٹ میں میچ کر گیا ہے۔ یہ میڈیکل ٹیسٹ خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے کرایا گیا ہے جس میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ سرکاری خبر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں 6 سالہ بچے سے مدرسہ میں زیادتی، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے علاقے مجید کالونی میں نرسری کلاس کے بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے مجید کالونی میں ملزم سجاول نے 6 سالہ فیضان کو مدرسہ لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بچے کو طبی مزید پڑھیں

ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد جاں بحق، 1015 زخمی، عمران خان کا اظہار افسوس

انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی، 1015 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 30 افراد لاپتہ ہیں، زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ ترکی کے مشرقی علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز مزید پڑھیں