وزارت مذہبی امور کی حج پیکیج میں ایک لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کی تجویز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی قدر میں کمی اور ائیر لائنز کے کرایوں میں اضافے کے سبب وزارت مذہبی امور نے حج پیکیج میں ایک لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کی تجویز دے دی۔ سیکرٹری وزارت مذہبی امور مشتاق بھرانہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں ایک سوال کے مزید پڑھیں

گذشتہ 5 سالوں میں 466 پی آئی اے ملازمین جعلی ڈگری یافتہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) گذشتہ پانچ سالوں میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے 466 ملازمین، جعلی ڈگریاں اور تعلیمی سندوں کو نیشنل  کیریئر میں جمع کراتے رہے۔ وزارت ایوی ایشن نے جعلی ڈگری رکھنے والوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات سینٹ سیکریٹری کو بھجوا دی ہیں۔ تفصیلات میں ایوی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: وزیراعلیٰ محمود خان اور وزراء کے درمیان شدید اختلافات

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اور وزراء کے درمیان شدید اختلافات پید اہوگئے ہیں۔ وزراء نے خیبرپختونخوا میں ناقص طرز حکمرانی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خراب طرز حکمرانی بہتر نہ ہونے کی صورت میں اپنے عہدوں سے مستعفی ہونےکی دھمکی دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس رپورٹ جاری کردی گئی ہے، پاکستان میں دو ہزار اٹھارہ کے مقابلے میں دو ہزار انیس میں کرپشن بڑھ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2018 میں پاکستان کا سی پی آئی اسکور 33 تھا جو 2019 میں ایک درجہ تنزلی سے 32 ہوگیا، جس کے مزید پڑھیں

پاکستان نے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے والے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ میزائل 290 کلومیٹر زمین سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

حکومت نے عوام سے اضافی 20 ارب بٹورنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) نے ٹی وی لائسنس فیس بڑھا کر عوام سے اضافی 20 ارب بٹورنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے ادارے نے 3 مارکیٹنگ منیجرز مجموعی 30 لاکھ ماہانہ تنخواہوں پر بھرتی کر لئے‘ 6 دہائیوں سے مارکیٹنگ پلان بنانے میں بھی ناکام رہا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں جلد ہی بچوں سے زیادتی کرنیوالے مجرمان کو سرعام پھانسی دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں جلد ہی بچوں سے زیادتی کرنے والے مجرمان کو سرعام پھانسی دیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے معصوم بچوں سے زیادتی میں ملوث مجرمان کو سخت ترین سزائیں دلوانے کیلئے قانون سازی کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

فرانس اور جرمنی کا پاکستان کیلئے اپنی ٹریول ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فرانس اور جرمنی نے پاکستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری (سفری ہدایات) نرم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں فرانس کے سفیر ڈاکٹر مارک بئرٹی اور جرمنی کے سفیر برن ہارڈسچلگ ہک نے کہا کہ پاکستان اب ایک محفوظ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی

لاہور (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کا طیارہ لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا، پی سی بی حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا، پی سی بی کی جانب سے مہمان کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش مزید پڑھیں

چین: پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری دور ہو گا

بیجنگ + اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آخری دور شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ پاکستانی وفد نے ایف اے ٹی ایف کی 22 سفارشات پر عملدرآمد جبکہ کالعدم تنظیموں پر پابندیوں کے حوالے سے فیٹف کو مزید پڑھیں