بھارتی فوج کی بروھ اورچری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، سپاہی نعمت ولی شہید، 2 خواتین زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی لائن کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں، بھارتی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ دو خواتین شہری زخمی ہوگئیں، پاک فوج کا موثرجوابی کاروائی میں بھارتی چوکیاں تباہ کر دیں، متعدد بھارتی فوجی ہلاک ہونے کی جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر عبدالسلام گرفتار، 111 افراد کے قتل کا اعتراف

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 111 افراد کے قتل میں ملوث متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ‘اینٹی اسٹریٹ مزید پڑھیں

چین نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی موقف مسترد کردیا

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی موقف مسترد کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کا موقف مستقل اور واضح ہے۔ امید ہے کہ پاکستان اور بھارت باہمی اعتماد کو بڑھائیں گے۔ بھارتی میڈیا نے مزید پڑھیں

لاہور: سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی آئی لینڈرز نے گرین شرٹس کو 13 رنز سے شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں آئی لینڈرز نے پہلے بیٹنگ کرکے پاکستان مزید پڑھیں

آزادی مارچ 27 اکتوبر سے شروع اور اسلام آباد میں 31 اکتوبر کو داخل ہوگا: مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ 27 کو نہیں بلکہ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں بلاول نے مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد کر دی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس مزید پڑھیں

عالمی دہشت گردی انڈیکس میں پاکستان 141 نمبر پر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی مسابقتی انڈیکس میں سنگاپور پہلے نمبر پر آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ دوسرے، سوئٹزر لینڈ پانچویں اور ڈنمارک دسویں نمبر پر ہے، بھارت 68 ویں، بنگلہ دیش 105ویں اور سری لنکا 84 ویں نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرپشن انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 99 سے گر کر مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس: ابوبکر، فاروق، غزالی اور عبدالحسیب عدالت میں پیش، فرد جرم عائد نہ ہوسکی

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما سید علی رضا عابدی قتل کے مقدمے میں 22 اکتوبر کو ملزمان کے وکلا کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں شمولیت کی حمایت کردی

لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی اکثریت نے مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں شمولیت کی حمایت کردی۔ مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس صدر میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگی رہنماؤں کی اکثریت نے مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں مزید پڑھیں