ترک صدر رجب طیب اردگان کا دورہ پاکستان منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردگان کا دورہ پاکستان منسوخ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ترک سفیر احسان مصطفیٰ یردکل نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ President @RTErdogan's envisaged visit to ???????? will مزید پڑھیں

کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ہر قیمت پر اپنا جائز کردار ادا کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کا وزیراعظم عمران خان کے مستعفیٰ ہونے تک مذاکرات سے انکار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفیٰ ہونے تک مذاکرات سے انکار کردیا۔ پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اگر کسی ادارے نے عوام کا مزید پڑھیں

پاراچنار: 2 افراد کے قتل کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ، لوئر کرم میں فوج تعینات کرنیکا مطالبہ

پاراچنار (ڈیلی اردو) پاراچنار شہر میں ہزاروں قبائل نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور گذشتہ روز ذاتی دشمنی میں دو افراد کے قتل کے بعد مین شاہراہ بند کرنے اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف کاروائی کرنے اور اپر کرم کی طرح لوئر کرم میں بھی فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کیا۔ طوری مزید پڑھیں

اگلی جنگ کی تیاری کرلی، بھارتی آرمی چیف بپن راوت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کہا ہے کہ دشمن کو اسلحے سے شکست دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی چیف بپن راوت اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اپنی اگلی جنگ مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیاروں سے نہ صرف لڑے گا مزید پڑھیں

باجوڑ: پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں فائرنگ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کے ہیڈ کوارٹر خار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میاں گل جاں بحق ہوگئے، نمائندہ کے مطابق مرحوم کو خار میں اپنے گھر مزید پڑھیں

کراچی: سپرہائی وے پر رینجرز اور ایف ڈبلیو او کی فائرنگ، 4 ٹینکر ڈرائیورز جاں بحق، 6 زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) سپر ہائی وے کاٹھوڑ موڑ پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں 4 پشتون ٹینکر ڈرائیورز جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کی شناخت نیاز علی، سید ایوب اور محمد رسول کے نام سے ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

لیاقت علی خان کا آج 68 واں یومِ شہادت منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آج پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور تحریکِ قیامِ پاکستان کے دوران مسلمانانِ ہندوستان کے رہبرِ فرزانہ اور بطلِ جلیل حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ کے دستِ راست خان ڈاکٹر لیاقت علی خان کا 68واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے، انہیں 16 اکتوبر 1951ء کو راولپنڈی کے کمپنی باغ میں منعقدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد + ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے 15 اکتوبر کو سعودی عرب کا دورہ کیا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ یہ دورہ خطے میں امن اور سلامتی کیلئے وزیراعظم کی کوششوں کا حصہ تھا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال پہنچ گئے

چترال (ڈیلی اردو) پاکستان کے تاریخی دورے پر آئے برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے حسین علاقے کی سیر کرنے کیلئے چترال پہنچ گئے ہیں۔ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال میں خصوصی ثقافتی شو میں شرکت کریں گے اور مقامی افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ مزید پڑھیں