سندھ حکومت نے 6 خطرناک دہشتگردوں کے سر کی قیمت مقرر کردی

کراچی (ڈیلی اردو) محکمہ داخلہ سندھ نے چھ خطرناک دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے چھ خطرناک دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی ہےجس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ انعامی رقم دہشتگردوں کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والوں کو دی جائے گی۔ ذرائع مزید پڑھیں

شادی کی پہلی سیلفی نے دلہن سمیت 4 افراد کی جان لے لی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) بھارت میں ایک نو بیاہتا خاتون اور ان کے خاندان کے دیگر تین افراد دریا کنارے سیلفی لینے کی کوشش میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چار افراد کے سیلفی لیتے ہوئے ڈوبنے کا واقعہ بھارت کی ریاست ہریانہ میں پیش آیا ہے۔ خبر رساں ادارے پریس مزید پڑھیں

ہیروئن برآمدگی کیس: حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے ہیروئن برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں نو روز کی توسیع کردی۔ عدالت نے اے این ایف کی جانب سے رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری کردیئے۔ ہیروئن برآمدگی کیس میں گرفتار ملزم رانا ثنااللہ کو سات روزہ مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ‌ میں‌ 14 روزہ توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔ چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز اور یوسف عباس کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد احتساب عدالت پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت مزید پڑھیں

خالصتان تحریک کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ نہیں: برطانوی حکومت

لندن (ویب ڈیسک) شدت پسندی کے خلاف برطانوی حکومت کی کمیشن کی رپورٹ جاری کر دی گئی، کمیشن رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے اندر خالصتان تحریک کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ نہیں ہے۔ برطانوی حکومت کی رپورٹ میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ سکھ بھارتی پالیسیوں سے ناراض ہیں، بھارت مزید پڑھیں

حکمران کشمیر کے بعد ملک کا ہر اثاثہ بیچ رہے ہیں، خوف ہے کہ پاکستان کو بھی نہ بیچ دیں: رہبر کمیٹی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی کے کنونیئر اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ حکمران کشمیر کے بعد ملک کا ہر اثاثہ بیچ رہے ہیں، خوف ہے کہ پاکستان کو بھی نہ بیچ دیں۔ اپوزیشن جماعتیں حکومت کا خاتمہ اور وزیراعظم کے استعفے کے بعد فوری انتخابات چاہتی ہیں۔ رہبر کمیٹی مزید پڑھیں

بیجنگ: پاکستان امن کا داعی لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: آرمی چیف

بیجنگ (ڈیلی اردو) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کاداعی ہے لیکن اس سے قوم کے وقار یا اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ مزید پڑھیں

بیجنگ: کاش چینی صدر کی طرح میں بھی 500 افراد کو جیل بھیج سکتا، وزیراعظم عمران خان

بیجنگ (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں سرمایہ کاری نہ آنے کی بڑی وجہ کرپشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے 4 ہزار وزرا کو کرپشن کے الزام میں جیل بھیجا، کاش میں 500 افراد کو جیل بھیج سکتا۔ منگل کو چائنہ کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ میں تقریب مزید پڑھیں

افغان، امریکی مشترکہ کارروائی میں القاعدہ جنوبی ایشیا کا ”امیر“ عاصم عمر 6 ساتھیوں سمیت ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) افغان انٹیلی جنس حکام نے صوبہ ہلمند میں امریکی افواج کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں القاعدہ کے مرکزی رہنماء اور جنوبی ایشیا کے امیر عاصم عمر کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان انٹلی جنس ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکورٹی (این ڈی ایس) نے منگل کو اس آپریشن کی تفصلات مزید پڑھیں

بلوچستان: گڈانی جیل میں روسی خواتین قیدیوں نے خاتون پولیس وارڈن کو قتل کردیا

حب (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع حب کے علاقے گڈانی کی سینٹرل جیل میں لیڈی وارڈن کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع حب کے علاقے گڈانی کی سینٹرل جیل میں لیڈی وارڈن کو قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق روسی خواتین قیدیوں نے وارڈن کے سر پر وزنی مزید پڑھیں