سیالکوٹ واقعہ: ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں، انکو ناکارہ نہ کیا گیا تو وہ پھٹیں گے ہی، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ہفتے کی صبح وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے توہین مذہب کے الزام پر سری لنکن شہری کو تشدد کر کے قتل کرنے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہم نے معاشرے میں ٹائم مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: یقین ہے عمران خان عہد پورا کرتے ہوئے تمام ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائینگے، سری لنکن وزیراعظم

کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پکشے نے پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک سری لنکن شہری کو توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’انھیں یقین ہے کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

یو اے ای کا فرانس سے 14 ارب یورو میں 80 رافیل طیارے خریدنے کا معاہدہ

ابوظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات، فرانس سے 14 ارب یورو مالیت کے 80 رافائل جنگی طیارے خرید کرے گا۔ اس معاہدہ کا اعلان فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا گیا۔ دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کیلئے شرم کا دن ہے، وزیر اعظم پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کیلئے شرم کا دن ہے۔ The horrific vigilante attack on factory in Sialkot & the burning alive of Sri Lankan manager is a مزید پڑھیں

ایران اب بھی یورینیم افزودہ کررہا ہے، آئی اے ای اے

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز) اقوام متحدہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران یورینیم افزودہ کرنے کی اپنی صلاحیتیوں میں مسلسل اضافہ کررہا ہے۔ یہ بات ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے تہران اور واشنگٹن بالواسطہ مذاکرات کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں جوہری سرگرمیوں پر نگاہ مزید پڑھیں

روس کو یوکرین کیخلاف جارحیت کی بھاری قیمت چکانا ہو گی، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/رائٹرز) امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے بدھ کے روز کہا کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ماسکو کو متنبہ کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ روس کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے. لاتویا کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ساڑھے گیارہ ماہ بعد ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگر اس کیس میں دیگر ملزمان کی ضمانت منظور کی جاچکی ہے تو مزید پڑھیں

امریکا کا روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایک بار پھر 2 درجن سے زائد روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس کے امریکہ مزید پڑھیں

آسٹریا: ایران جوہری مذاکرات دوبارہ شروع

ویانا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) پانچ ماہ کے تعطل کے بعد ایران جوہری مذاکرات پیر کے روز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شروع ہو رہے ہیں۔ جون میں مذاکرات موقوف ہونے کے وقت سفارت کاروں نے کہا تھا کہ وہ ایک معاہدے کے ‘قریب’ پہنچ چکے تھے۔ ایران اور اہم عالمی طاقتوں کے درمیان سن مزید پڑھیں

دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرینگے، طالبان وزیر اعظم

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) طالبان حکومت دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ یہ کہنا ہے افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند کا۔ انہوں نے بین الاقوامی خیراتی اداروں سے اپیل بھی کی کہ وہ افغانستان کے لیے امداد کی فراہمی جاری رکھیں۔ افغانستان کے موجودہ حکومتی سربراہ نے مزید پڑھیں