اسلام آباد: حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 100 سے زائد قیدیوں کو رہا کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر 100 سے زائد طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ جنگ بندی اس مہینے کے شروع میں گروپ نے اعلان کیا تھا، ایکسپریس ٹریبیون سیکورٹی حکام کی اتھارٹی پر رپورٹ کر سکتے ہیں Govt releases over 100 #TTP prisoners as ‘goodwill gesture’#etribune مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی کے رہنماء مفتی سلطان محمد کے چھوٹے بھائی سکول کے باہر قتل

خار (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں گورنمنٹ ہائی سکول کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد الیاس نامی طالبعلم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ محمد الیاس پرچہ دے کر سکول سے جیسے ہی باہر نکلا نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے مزید پڑھیں

عمران خان کو لانا ہے، نواز شریف کو سزا دینی ہے،’ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے منسوب ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینے سے متعلق گفتگو ہے۔ ثاقب نثار نے اس مبینہ آڈیو کی تردید کر دی ہے۔ حال ہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے تابکار مواد ضبط کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے ممکنہ تابکار مواد ضبط کرنے کا بھارتی میڈیا کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے شنگھائی جانے والے تجارتی جہاز پر لدے کنٹینرز پر تابکاری مواد ہونے کی غلط خبر دی۔ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے حکام نے مزید پڑھیں

یمن وار: امریکی سینیٹرز نے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹرز نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹرز کے گروپس نے جو بائیڈن حکومت کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے کیونکہ ریاض یمن کی جنگ متنازعہ کردار ادا کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب امریکی اسلحے کا سب سے بڑا خرید کنندہ ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا نے افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کرنیکی طالبان کی اپیل رد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے طالبان کی طرف سے کانگریس کو لکھے گئے کھلے خط میں افغانستان میں معاشی اور انسانی بحران سے متعلق بیان کیے گئے حقائق کو غلط قرار دیتے منجمد اثاثے جاری کرنے کی اپیل رد کر دی ہے۔ افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر کانفرنس: ایک جرنیل 22 کروڑ عوام پر حاوی ہے، علی احمد کرد کا دھواں دار خطاب

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) ’انتشار مت پھیلائیں، کسی کی جرات نہیں عدلیہ پر دباؤ ڈالے، کسی سے کبھی ڈکٹیشن نہیں لی،‘ یہ الفاظ تھے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے وکلا رہنما علی احمد کرد کی عدلیہ پر تنقید کے جواب میں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مزید پڑھیں

بحرین: ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دینگے، امریکی وزیر دفاع

منامہ (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بحرین منعقدہ سالانہ ’ماناما ڈائیلاگ‘ کے سلسلے کی تقریب میں اپنے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے باز رکھا جائے گا۔ امریکی وزیر دفاع نے ہفتے کے روز اپنے اس خطاب میں علاقائی اور مزید پڑھیں

عراق میں شیعہ ملیشیا ملک کی خود مختاری کیلئے خطرہ بن رہی ہے؟

بغداد (ڈیلی اردو/وی او اے) عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نومبر کی سات تاریخ کو ایک قاتلانہ حملہ کا نشانہ بنے، مگر اس حملے کی ذمہ داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی۔ بعض مبصرین کے خیال میں حملے کی ذمہ دار عراقی شیعہ ملیشیا ہے، جس کی پشت پناہی ایران کرتا ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع کے گھر سے مبینہ ایرانی جاسوس گرفتار

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے وزیر دفاع کے کلینر کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی سروسز (شن بیٹ) اور اسرائیلی پولیس نے اس ماہ کے شروع میں وزیر دفاع بنی گنتز کے گھر پر کام کرنے والے ایک اسرائیلی کلینر کو اس الزام میں مزید پڑھیں