امریکا کو متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ شام پر تشویش

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ شام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں بریفنگ کےدوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بشارالاسد جابر ڈکٹیٹر ہیں، ان کی بحالی کی کسی قسم کی کوشش کی حمایت نہیں کریں گے۔ ان کے لیے صدر کا لفظ استعمال نہ مزید پڑھیں

ٹرائیکا پلس اجلاس: افغان طالبان کا اعلیٰ سطح‌ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر امارات اسلامیہ کا اعلیٰ سطح کا وفد عبوری وزیر خارجہ امیر متقی کی زیر قیادت پاکستان پہنچ گیا۔ جہاں وہ دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے پاکستانی حکام اور سیکیورٹی معاملات پر ٹرائیکا پلس نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ افغانستان میں پاکستان کے سفیر مزید پڑھیں

آرمی پبلک اسکول کیس: عدالت کے طلب کرنے پر وزیرِ اعظم عمران خان سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) وزیر اعظم عمران خان عدالت کی جانب سے طلب کرنے پر سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ​سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول حملے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران وزیرِاعظم عمران خان کو طلب کیا تھا۔ اسلام آباد میں بدھ کو چیف جسٹس گلزار مزید پڑھیں

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس کو 11 سال قید کی سزا

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلا دیش کے سابق چیف جسٹس کو منی لانڈرنگ اور اعتماد توڑنے کے کیس میں 11 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی، سریندر کماران دنوں شمالی امریکا میں مزید پڑھیں

تحریک طالبان کیساتھ معاہدہ: 70 ہزار پاکستانیوں کے قاتلوں کو معاف نہیں کر سکتے

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) سانحہ آرمی پبلک اسکول کے متاثرین اور دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک ہونے والے سیاسی رہنماؤں کے اہلِ خانہ نے حکومت اور کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کو کسی نے مزید پڑھیں

روسی صدر پوٹن سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ کی ملاقات

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ علاقائی تنازعات اور تعلقات کے بحران سے متعلق گفتگو کی ہے۔ یہ بات کریملن نے پیر کے دن بتائی ہے۔ امریکی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ سی آئی اے کے سربراہ، ولیم برنز نے مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور حکومت کے درمیان سیز فائر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) حکومتِ پاکستان کی جانب سے شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور مکمل جنگ بندی کے اعلانات کے بعد ٹی ٹی پی کی جانب سے مذاکرات کی تصدیق کے بعد کہا گیا ہے کہ فریقین ایک ماہ کے لیے فائر بندی پر رضامند ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

یروشلم میں فلسطینیوں کیلئے امریکی سفارتی مشن کی بحالی کا منصوبہ، اسرائیل کی مخالفت

واشنگٹن+یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) فلسطینیوں نے اتوار کو یروشلم میں امریکی قونصل خانے کے دوبارہ کھولنے کے وعدے کو مسترد کرنے پر اسرائیل پر تنقید کی ہے۔ یروشلم میں فلسطینیوں کے لیے امریکی سفارتی مشن کو بحال کرنے کے اقدام سے فلسطینیوں کو مثبت پیغام ملے گا۔ ہفتہ کو اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) حکومت نے کالعدم قرار دی جانے والی مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا ہے تاہم جماعت کے امیر سعد حسین رضوی اب تک حراست میں ہیں۔ پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے رواں سال اپریل میں ٹی ایل پی مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم کی رہائشگاہ پر ڈرونز حملے، مصطفیٰ الکاظمی بال بال بچ گئے، گارڈز زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ بارودی مواد سے لدے ڈرونز کے ذریعے اتوار کی صبح انہیں ان کے گھر پر نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ وزیراعظم کے کئی محافظ زخمی ہو گئے ہیں۔ #BREAKING Attack on Baghdad PM مزید پڑھیں