امریکا، یورپی یونین اور برطانیہ نے چین کیخلاف پابندیوں کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکا، یورپی یونین اور برطانیہ نے چین کے کئی عہدیداروں پر ویغور مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ ویغور مسلمان چین کے سنکیانگ صوبے میں آبادی کا اقلیتی گروہ ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں مزید پڑھیں

افغانستان: امریکی سیکریٹری دفاع کا ‘اچانک’ دورہ کابل، اشرف غنی سے ملاقات

کابل (ڈیلی اردو) امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے غیر متوقع طور پر دورہ کابل کے دوران افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع نے ایسے وقت میں دورہ کیا جب امریکا معاہدے کے مطابق امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق معاہدے کی تاریخ میں ایک ہفتہ رہ گیا۔ مزید پڑھیں

لاہور: مسلم لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) متنازع تقریر کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے خلاف شہری کی درخواست پر ریاست سے بغاوت اور غداری اور سائبر کرائم مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم کی زیر استعمال کار سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ واشنگٹن میں امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر کے باہر سے پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کیا ہے۔ واقعے مزید پڑھیں

امریکا نے چین اور ہانگ کانگ کے مزید 24 عہدیداروں پر پابندی لگادی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) چین کے ساتھ باضابطہ پہلی بات چیت سے محض چند روز قبل امریکا نے نیم خودمختار شہر ہانگ کانگ میں بیجنگ کی سیاسی آزادیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے تناظر میں چین اور ہانگ کانگ کے مزید 24 عہدیداروں پر پابندی کی منظوری دے دی۔ رپورٹس کے مطابق سیکریٹری برائے خارجہ انٹونی مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان کے بعد روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

ماسکو + واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) روس نے امریکہ کے ساتھ بگڑتے دو طرفہ تعلقات سے متعلق مشاورت کے لیے امریکہ میں موجود اپنے سفیر کو واپس ماسکو بلا لیا ہے۔ روس کی وزارتِ خارجہ نے بدھ کو واشنگٹن میں تعینات سفیر اناطولی انتونوو کی عارضی واپسی سے متعلق واضح کیا کہ سفیر کی مزید پڑھیں

ولادی میر پوٹن قاتل ہیں اور انہیں انتخابات میں مداخلت کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن + ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) امریکی صدر روايتی حريف ملک روس کے حوالے سے انتہائی مختلف رويہ اور لہجہ اختیار کر رہے ہیں اور دنیا اس پر باریکی سے نگاہ رکھی ہوئی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ روس کے خلاف مزید پابندیوں کا اعلان کيا جا سکتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین پر مبینہ فائرنگ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین پر خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر حملہ کیا جس میں وہ ساتھیوں سمیت محفوظ رہے۔ دوسری جانب ان کے ساتھیوں پر ہوائی فائرنگ کرنے کا الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور: دھمکیوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والی نہیں، مریم نوازشریف

لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ دھمکیوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والی نہیں، جعلی حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلسے کامیاب ہوں یا لانگ مارچ کی مزید پڑھیں

بنوں میں ایم پی اے شیر اعظم وزیر کے گھر کے باہر رکھا بم ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن شیر اعظم وزیر کے گھر کے باہر رکھا گیا بم ناکارہ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے شیر اعظم وزیر کے مزید پڑھیں