کراچی: فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں، سینیٹر رضا ربانی

کراچی (ڈیلی اردو) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ جس ادارے کا جو کام ہے وہی کرے تو بہتر ہے، فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں۔ یہ بات انہوں نے آرٹس کونسل میں سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ سینیٹر میاں رضا ربانی نے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: مسلم برادری کی حمایت کرنا ہمارا فرض ہے، وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ مسلم برادری کی حمایت کرنا ہمارا فرض ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ مساجد میں حملوں کو دو سال مکمل ہونے کے حوالے سے منعقدہ یادگاری تقریب میں کہا ہے کہ کوئی بھی الفاظ ان مزید پڑھیں

صادق سنجرانی دوبارہ سینیٹ چیئرمین منتخب، یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ مسترد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستان میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے امیدوار صادق سنجرانی کو جمعے کے روز ہونے والی ووٹنگ میں دوبارہ سینیٹ چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ ان کے حریف اپوزیشن امیدوار اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ڈالے گئے سات ووٹ مسترد ہو گئے۔ پاکستان میں ملکی پارلیمان مزید پڑھیں

ایران کے متعلق امریکا اور اسرائیل کی پہلی اسٹریٹیجک میٹنگ

واشنگٹن + یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز/اے پی) امریکا اور اسرائیلی اعلی عہدیداروں کی یہ میٹنگ ایسے وقت ہوئی ہے جب بائیڈن انتظامیہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں دوبارہ شمولیت کے امکانات پر غور کررہی ہے۔ امریکی اور اسرائیلی اعلی عہدیداروں نے اپنی پہلی اسٹریٹیجک میٹنگ میں مشرق وسطی میں درپیش سکیورٹی چیلنجز نیز تہران مزید پڑھیں

بھارت: ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں، ممتا بینرجی پر حملہ گزشتہ روز اس وقت ہوا جب وہ ریاستی انتخابات کے لیے کاغذات مزید پڑھیں

مودی نے بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ‘میتری سیتو پُل’ کا افتتاح کردیا

نئی دہلی + ڈھاکا (ڈیلی اردو) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کو بنگلہ دیش سے ملانے والے پُل کا افتتاح کردیا۔ رپورٹس کے مطابق نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پُل کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ‘اس رابطے سے نا صرف بھارت اور بنگلہ دیش کی دوستی مضبوط مزید پڑھیں

میانمار میں فوج مخالف مظاہرے: آنگ سان سوچی کی جماعت کے ایک اور رہنما دوران حراست ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے) میانمار کی معروف رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت ‘نیشنل لیگ فور ڈیموکریسی (این ایل ڈی)’ کے ایک اور رہنما دورانِ حراست انتقال کر گئے ہیں۔ دوسری جانب میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد نئی حکومت کے خلاف احتجاج بھی جاری ہے۔ ‘وائس آف میانمار’ اور دیگر میڈیا اداروں کے مزید پڑھیں

فیصل رضا عابدی اور پولیس افسران کے قتل کا منصوبہ ناکام، سپاہ صحابہ کے 7 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پٹیل پاڑہ اور اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گردوں سے پولیس افسران اور سیاسی رہنماؤں کو ٹارگٹ کرنے کی فہرست اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے ہمسایہ ملک چین کے ساتھ ملحقہ علاقے گلگت بلتستان کی اسمبلی نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے اس علاقے کو عبوری صوبہ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ منگل کو ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید اور قائدِ مزید پڑھیں

اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام کیولانی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام کیولانی کی قیادت مزید پڑھیں