ایران جوہری معائنہ کاروں سے ملاقات کیلئے راضی

تہران + برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز/اے پی) عالمی جوہری توانائی کے ادارے کا کہنا ہے کہ ایران نے اہم جوہری امور پر بات چیت سے اتفاق کر لیا ہے۔ اس سے جوہری معاہدے کی بحالی کے امکانات مزید روشن ہوگئے ہیں۔ عالمی جوہری توانائی ادارے (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رفائل گراسی نے مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر نے عالمی عدالت کی اسرائیل کے جنگی جرائم پر تفتیش کی مخالفت کردی

واشنگٹن + یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یا ہو سے پہلی بار ٹیلی فون مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گل پر خواتین صحافیوں کی ‘آن لائن ٹرولنگ’ کے الزامات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) خواتین صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے سرگرم عالمی تنظیم نے پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط کی جانب سے مبینہ طور پر خواتین صحافیوں کو آن لائن دھمکیاں دینے کے الزامات کی مذمت کی ہے۔ عالمی اتحاد کولیشن فار ویمن ان جرنلزم (سی مزید پڑھیں

امریکا ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے، ترک صدر

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی نے امریکا سے ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکا جوہری پروگرام کے باعث ایران پر عائد کی گئی پابندیاں ختم کرے اور 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرے، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ ملاقات میں اہم ملکی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

میانمار فوجی بغاوت: مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ، مزید 38 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/بی بی سی) میانمار میں فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف جاری احتجاج میں بدھ کے روز کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جسے اقوام متحدہ نے ایک ماہ قبل ہونے والی بغاوت کے بعد سے اب تک کے سب سے ’خونی دن‘ کے طور پر بیان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات ٹھکرا دیے

تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز/اے ایف پی) تہران نے امریکا اور دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ سن 2015 کے جوہری معاہدے کے حوالے سے غیر رسمی بات چیت کرنے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ امریکا پہلے عائد پابندیوں کو ختم کرے۔ واشنگٹن نے اتوار کو کہا اسے اس بات سے ”مایوسی‘‘ہوئی مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

راولپنًًی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچئین ٹرنر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں خطےکی مجموعی سیکیورٹی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں پر فائرنگ، 18 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوامِ متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ پولیس نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد پر فائرنگ کی ہے جس سے 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ میانمار میں حالیہ بغاوت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں سب سے ہلاکت خیز مزید پڑھیں

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) رہنما مفتی اکرام اللہ کا قاتل ہنگو سے گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنما مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو ہنگو سے گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ مفتی اکرام اللہ کے قتل میں ملوث شاہدالرحمٰن کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کیا گیا۔ یاد رہے کہ دو مزید پڑھیں