کورونا وائرس: سری لنکا کے پارلیمانی انتخابات ملتوی، کرفیو نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا نے کورونا کے پیش نظر پارلیمانی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ سری لنکا میں پارلیمانی انتخابات 25 اپریل کو ہونے تھے جو کہ اب ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا میں اب تک 59 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ Breaking : مزید پڑھیں

امریکا طالبان معاہدہ، سلامتی کونسل نے توثیق کر دی

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ اور افغان طالبان معاہدے کے درمیان ہونے والے معاہدے کی توثیق کر دی۔ امریکا نے طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے توثیق کے لیے قرارداد جمع کرائی تھی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔ بین مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی کا 5 ہزار طالبان جنگجوؤں کو رہا کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغان صدراشرف غنی نے طالبان جنگجوؤں کی رہائی کا اعلان کردیا جب کہ امریکا نے امن معاہدے کے تحت افغانستان سے فوجی انخلا کا آغاز کردیا،انٹرا افغان ڈائیلاگ کے لیے مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دیدی گئی، دوسری جانب مریکی فوج کے ترجمان کرنل سنی لیگیٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی مزید پڑھیں

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان حملے میں شدید زخمی

لندن (ڈیلی اردو) لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر دو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ترجمان شریف فیملی کے مطابق ڈاکٹر عدنان پر برطانوی دارلحکومت لندن کے علاقے پارک لین میں راڈ کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے، حملہ نقاب پوش افراد نے مزید پڑھیں

کابل: ‏حلف برداری کی تقریب میں فائرنگ اور راکٹ حملے، افغان صدر اشرف غنی اسٹیج پر ڈٹے رہے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو صدور، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ، نے بیک وقت حلف اٹھا لیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج افغانستان کے نومنتخب صدر اشرف غنی نے اپنی تقریب حلف برداری مؤخر کر دی تھی، صدارتی انتخابات حتمی نتائج کے اعلان سے قبل ہی متنازعہ ہو گئے تھے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک پر قاتلانہ حملہ

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں قافلے میں شامل 2 گاڑیاں مکمل طور پر مزید پڑھیں

لندن: مسلم کش فسادات کیخلاف بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

لندن (ڈیلی اردو) بھارت میں حالیہ مسلم کُش فسادات اور مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ گلوبل پاکستان اینڈ کشمیر سپریم کونسل کی جانب سے کیا گیا جس میں افغانی، کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت مزید پڑھیں

پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے کی اجازت دیدی گئی۔ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سے تعلق رکھنے والے دونوں ایم این ایز کا نام ای سی ایل پر ہونے کی وجہ سے کابل جانے سے روکا گیا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت مزید پڑھیں

اسلام آباد: ایف آئی اے نے محسن داوڑ اور علی وزیر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) ایف آئی اے نے پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے بیرون ملک جانے سے روک دیا، ان کا نام واچ لسٹ میں شامل تھا۔ اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے مزید پڑھیں

دنیا امریکا کی اقتصادی دہشتگردی کیساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی: ایران

تہران (ڈیلی اردو/آئی این پی) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران مخالف غیرقانونی پابندیوں کو مزید سخت کردیا مزید پڑھیں