امریکی افواج کے جانے کے بعد طالبان افغان حکومت پر قبضہ کر سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے نکلنے کے بعد طالبان وہاں حکومت پر قبضہ کر سکتے ہیں۔ امریکا اور طالبان کے درمیان 29 فروری کو قطر میں ایک تاریخی معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت افغانستان میں گزشتہ 18 سال مزید پڑھیں

ترکی اور روس کا شام کے علاقے ادلب میں سیز فائر پر اتفاق

ماسکو (ڈیلی اردو) ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر ولادی میر پوتن کے درمیان 6 گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں شام کے علاقے ادلب میں سیز فائر پر اتفاق کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان نے شام کی کشیدہ صورت حال پر بات چیت کرنے کے لیے مزید پڑھیں

بلوچستان اب بھی دہشتگردی کا شکار ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان سے مل کر کرونا وائرس کے حوالے سے حکمت عملی طے کریں گے۔ بلوچستان اب بھی دہشتگردی کا شکار ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ ایک دن کے مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچے۔ ایئرپورٹ پر پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک مزید پڑھیں

ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ کررونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں کورونا وائرس کی وبا کی لپیٹ میں کئی اہم حکومتی اراکین بھی آ چکے ہیں۔ ان میں صدر حسن روحانی کی کابینہ کے افراد بھی شامل ہیں۔ ان میں اول نائب صدر اسحاق جہانگیری بھی شامل ہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ حسین مزید پڑھیں

امریکا: پاکستانی وکیل جلیلہ حیدر کیلئے انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے پاکستانی وکیل جلیلہ حیدر سمیت دنیا بھر کی 12 خواتین کو انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ دیا، امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیو نے تقریب کی میزبانی کی اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے خطاب کیا۔ Proud to stand alongside @FLOTUS to honor these strong, courageous women who against all odds مزید پڑھیں

سینیٹ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی روک تھام کیلئے ”زینب الرٹ بل” منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی کے بعد ایوان بالاء نے بھی زینب الرٹ بل منظور کرلیا ہے۔ ایوان بالاء نے زینب الرٹ بل 2020ء کی منظوری دے دی۔ بل کے تحت بچوں کے خلاف جرائم کی سزائیں، سزائے موت سے لے کر عمر قید اور یا پھر زیادہ سے زیادہ 14 سال اور کم مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا افغان طالبان رہنما ملا برادر کو ٹیلی فون

واشنگٹن + کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی تحریک کے رہنما ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ ٹیلیفون پر دوحہ میں طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق بات کی ہے۔ (۱/۱)عصر امروز، رئیس جمهور امریکا دونالد ترامپ با محترم ملا عبدالغنی برادر ۳۵ دقیقه مزید پڑھیں

ایران کی بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اور منظم تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مقیم مسلمانوں کا مزید پڑھیں

قطر: طالبان کا دوحہ میں ہونے والی میٹنگ میں افغان حکومتی وفد سے ملاقات کرنے سے انکار

دوحہ (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے قطر میں ہونے والی میٹنگ میں 6 رکنی افغان حکومتی وفد سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔ دوحہ میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ صرف طالبان قیدیوں کی رہائی پر گفتگو کی صورت میں کابل وفد سے ملاقات کی جاسکتی ہے۔ قطر ته د مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا افغان فورسز کے خلاف کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن معاہدے پردستخط کے باوجود افغان فورسز کیخلاف کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا سے ہونے والے معاہدے سے قبل جو 7 روزہ عارضی جنگ بندی کی گئی تھی اس مزید پڑھیں