امن معاہدے کو بڑا دھچکا: افغان صدر اشرف غنی کا 5 ہزار طالبان رہا کرنے سے انکار

کابل (ڈیلی اردو) امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کے چند گھنٹے بعد ہی افغان صدر اشرف غنی جنگ بندی کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے۔ افغان صدر اشرف غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا، مزید پڑھیں

امریکا، افغان طالبان امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے طالبان اور امریکا کے تاریخی امن معاہدے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں تاریخی امن کا معاہدہ ہوگیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2001 میں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے بعد افغانستان میں شروع ہونے والی جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ تاریخی معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ سمجھتا ہے کہ مزید پڑھیں

قطر: امریکا اور افغان طالبان میں تاریخی امن معاہدہ آج ہوگا

دوحہ (ڈیلی اردو) امریکا اور طالبان افغانستان میں امن کے قیام کے لیے تاریخی معاہدے پر آج (ہفتہ کو) دستخط کریں گے جس کے نتیجے میں دہائیوں سے جاری جنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس اتفاق رائے کی کامیابی پر آگے بڑھنے کے لیے امریکا اور طالبان مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان میں بننے والے سوشل میڈیا قوانین پر سخت تشویش کا اظہار کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے پاکستانی حکومت کے سوشل میڈیا سے متعلق نئے قواعد و ضوابط پر تشویش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات اظہار رائے کی آزادی اور ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کے لیے دھچکا ہو سکتے ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

دہلی میں کشیدہ صورتحال کا دنیا کو فوری نوٹس لینا چاہیے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں دس سے زیادہ اموات ہو چکی، کشیدہ صورتحال کا دنیا کو فوری نوٹس لینا چاہیے، صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کیے گئے وعدے کے مطابق کشمیر کے حوالے سے بھارتی وزیر اعظم سے مزید پڑھیں

دہلی میں مسلم کش فسادات پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مسلم کش فسادات پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کا اظہار تشویش ہے اور اس صورتحال پر گہری نظر ہے۔ دہلی میں مسلم کش فسادات پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان یو این سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین ڈیرہ جیل سے رہا

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان جیل سے آج رہا کر دیا گیا ہے۔ منظور پشتین نے ڈیرہ اسماعیل خان سے رہائی کے بعد بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کرپشن کیس مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے زینب الرٹ بل منظور کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے زینب الرٹ بل ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا اور اب اس کا اطلاق ملک بھر میں ہو سکے گا۔ زینب الرٹ بل منظوری کے لیے 2 مارچ کو سینیٹ میں پیش کیا جائے گا جہاں سے منظوری کے بعد اس کا اطلاق مزید پڑھیں