شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آزاد امیدوار 2 سیکیورٹی گارڈز سمیت ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کیلئے آزاد امیدوار دو سیکیورٹی گارڈز سمیت ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں آزاد امیدوار ملک کلیم اللہ ہلاک مزید پڑھیں

صدر بائیڈن غزہ میں جنگ بندی کا اشارہ نہیں دے رہے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کی حکومت غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر ملے جلے اشارے دیتی دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی حکومت اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بڑھتے ہوئے مطالبات کو مسترد کر رہی ہے اور ساتھ ہی صدر بائیڈن غزہ میں جنگ بندی کے مطالبات پر امریکیوں مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کے رہنما غزہ جنگ کو پھیلنے سے روکنا چاہتے ہیں، امریکی وزیرِ خارجہ بلنکن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے رہنما غزہ کے تنازع کو پھیلنے سے روکنے کے لیے پر عزم ہیں۔ اینٹنی بلنکن 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کی جنگ شروع ہونے کے بعد خطے کا یہ چوتھا دورہ کر رہے ہیں۔ عرب مزید پڑھیں

دہشت گرد کی بیٹی دہشت گردوں کے سہولت کاروں کیلئے اسلام آباد میں احتجاج کر رہی ہے، نگران وزیر جان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ دہشت گرد کی بیٹی ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے لیے بات کر رہی ہے۔ نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کے امیدوار زخمی، ہسپتال منتقل

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے امیدوار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کی حدود میں این اے 46 کے لیے جمعیت جے یو آئی (ف) کے امیدوار پر فائرنگ کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے مزید پڑھیں

کیا اسرائیل نے یاسر عرفات کا مقابلہ کرنے کیلئے حماس کو تشکیل دیا تھا؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس کی تشکیل ’درحقیقت ایک اسرائیلی منصوبہ تھا۔۔۔‘ ماضی میں متعدد مواقع پر یہ دعویٰ بارہا کیا جاتا رہا ہے۔ اور گذشتہ سال اکتوبر میں حماس کے اسرائیل پر حملوں اور اس کے بعد غزہ پر اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں کی مزید پڑھیں

افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے مولانا فضل الرحمن کابل میں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جے یو آئی ف کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے دورے کا مقصد طالبان قیادت کے ساتھ علاقائی امن اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے حوالے سے بات چیت بھی ایجنڈے پر ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کی عرب رہنماؤں سے ملاقاتیں

دوحہ (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے اردن اور قطر میں عرب رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں غزہ میں اسرائیل کی حماس کے خلاف جاری جنگ کو خطے میں پھیلنے سے روکنے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #VIDEO: #Saudi Foreign Minister Prince @FaisalbinFarhan welcomes his American counterpart مزید پڑھیں

عراق میں امریکی قیادت والے اتحادی مشن کے خاتمے کا مطالبہ

بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) عراقی حکومت ملک میں امریکی قیادت کے بین الاقوامی اتحاد کو ختم کرنے کی تیاری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے رہی ہے ۔یہ بات عراق کےوزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کے دفتر نے جمعے کو ایک بیان میں کہی ۔ وزیر اعظم سوڈانی کایہ بیان بغداد میں امریکی حملے مزید پڑھیں

2024 میں یورپی یونین کو درپیش بڑے چیلنجز

برسلز (ڈیلی اردو) چاہے یوکرین کے خلاف روس کی جنگ ہو، امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ واپسی یا پھر یورپی بلاک کی اپنی پالیسیوں میں تبدیلیاں، نئے سال 2024ء میں یورپی یونین کے پاس کرنے کو بہت کچھ ہے اور اسے کئی چیلنجز کا سامنا بھی ہے۔ 1۔ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ مزید پڑھیں