افغانستان دہشتگرد عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے بجائے ’ڈبل گیم‘ کھیل رہا ہے، صوبائی وزیر جان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان حکومت افغان سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردی کے حملوں میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے کے بجائے ’ڈبل گیم‘ کھیل رہی ہے اور معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی۔ ڈان نیوز کے مزید پڑھیں

غزہ جنگ کا اگلا مرحلہ: امریکہ نے اسرائیل کیلئے کیا ’ریڈ لائن‘ واضح کی ہیں؟

واشنگٹن + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) جنگ بندی جتنی دیر چلی یہ ایک سفارتی کامیابی تھی۔ اب سات دن کے وقفے کے بعد اسرائیل اور حماس کو اپنے سب سے بڑے عسکری اور سیاسی مسائل کا سامنا کرنا ہو گا۔ حماس کے لیے یہ بقا کی جنگ ہے۔ جب تک حماس کے پاس مزید پڑھیں

سرحد پار کرنے کیلئے پاسپورٹ کی شرط: ’چمن کے لوگوں کو خیرات نہیں اپنے خون پسینے کی کمائی چاہیے‘

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن سے تعلق رکھنے والے عبدالقاہر اچکزئی اگرچہ حلیے سے بہت سادہ دکھائی دے رہے تھے لیکن وہ دلیل سے بات کرنے کا طریقہ اچھی طرح سے جانتے تھے۔ اس سوال پر کہ چمن کے لوگ پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمد و مزید پڑھیں

خالصتان رہنماؤں کی ہلاکت: امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا

اوٹاوا (ڈیلی اردو) امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے اور امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا نے بھارت سے ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون کا مطالبہ مزید پڑھیں

قطر: اسرائیل اور حماس جمعہ تک فائر بندی میں توسیع پر متفق

دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) قطری حکومت نے بتایا کہ اسرائیل اور عسکریت پسند تنظیم حماس”سابقہ شرائط کے تحت” غزہ میں ساتویں دن کے لیے فائربندی پر متفق ہو گئے ہیں۔ فائر بندی کی مدت جمعرات تیس نومبر کو صبح سات بجے ختم ہو گئی تھی۔ فائر بندی کی عبوری مدت میں توسیع کی مزید پڑھیں

پاکستان: دہشتگردی کے حالیہ 26 میں سے 14واقعات میں افغان شہری ملوث ہیں، نگران وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے اکثر واقعات میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حال ہی میں بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والا خودکش دھماکا تذکرے پر آئے ہوئے افغان شہری نے کیا مزید پڑھیں

’لاپتہ بلوچ طلبہ کو واپس لائیں ورنہ وزیراعظم عدالت پیش ہوں‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے حوالے سے ایک مقدمے کی سماعت کی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سات دن میں بلوچ طلبہ کو بازیاب کرائیں ورنہ وزیراعظم اگلی سماعت عدالت پیش ہوں۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں

نئی دہلی کا افغان سفارتخانہ بند، بھارت پر عدم تعاون کا الزام

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) نئی دہلی میں افغان سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ان کا یہ فیصلہ پالیسی اور مفادات میں وسیع تر تبدیلیوں کا نتیجہ ہے۔ اس بیان میں طالبان اور بھارتی حکومت کی طرف سے ‘کنٹرول چھوڑنے’ کے لیے ‘مسلسل دباؤ’ کا بھی حوالہ دیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں افغانستان مزید پڑھیں

طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا روس میں اجلاس

ماسکو (ڈیلی اردو) افغانستان کی عبوری حکومت طالبان مخالف رہنماؤں نے روسی دارالحکومت ماسکو میں اجلاس کیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ماسکو میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبان کے ممتاز مخالفین اور روسی حکام کے ایک اہم اجتماع کا اشارہ دیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اجلاس کے شرکاء میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر 29 نومبر کو نگران وزیرِ اعظم طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی گمشدگی کے بارے میں قائم کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران بلوچ طلبا کی عدم بازیابی پر 29 نومبر کو وزیر اعظم کو طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس مزید پڑھیں