بچوں سے زیادتی: سرعام پھانسی کا بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کوسرعام پھانسی دینے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے اقلیتی رکن جیمز اقبال کا بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ہے۔ مجوزہ بل میں کہاگیا ہے کہ 7سال سے کم عمر بچوں کے مزید پڑھیں

ریاض: وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات میں پاک سعودی دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سعودی عر ب کے ایک روزہ دورے کے دوران دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

کراچی میں ایم کیو ایم کے شہداء کی یادگار نامعلوم افراد نے مسمار کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ایم کیو ایم کی یادگار شہدا پر نامعلوم افراد توڑ پھوڑ کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں نامعلوم افراد یادگار شہدا پر توڑ پھوڑ کرکے فرار ہوگئے، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی منہ کے بل گر پڑے

کانپور (ڈیلی اردو) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کانپور میں سیڑھیاں چڑھتے ہوئے منہ کے بل گرِ پڑے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور صارفین اس پر اپنے اپنے انداز میں ردعمل دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی گنگا گھاٹ میں پانی کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے میں قانونی سقم اور کوتاہیاں ہیں: وفاقی وزیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے عدالتی فیصلے میں قانونی سقم اور کوتاہیاں ہیں، سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنے یا نا کرنے یا آئین میں مدت کے تعین کا نہیں کہہ سکتی، پارلیمان کو اعلی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں ان کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتیں ہوں گی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے میں دو طرفہ امور اور خطے میں حالیہ پیشرفت پر بات چیت مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی + اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ مزید پڑھیں

برطانوی الیکشن: بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی کو تاریخی فتح

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کے عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کو تین سو اکسٹھ نشستوں کے ساتھ واضح برتری مل گئی ہے اور بورس جانسن کے دوبارہ وزیراعظم بننے کا امکان روشن ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کُل چھ سو پچاس میں سے چھ سو پینتالیس نشستوں کے نتائج موصول ہوچکے مزید پڑھیں

لندن: ڈاکٹرز نے نواز شریف کو زہر دیے جانے کے خدشے کا اظہار کر دیا

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی ڈاکٹرز نے نواز شریف کو زہر دیے جانے کے خدشے کا اظہار کر دیا، سابق وزیراعظم کے پلیٹ لیٹس کا معاملہ ڈاکٹروں کیلئے معمہ بن گیا، برطانوی سرجن نے زہر خوانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کا معاملہ ڈاکٹروں کیلئے معمہ مزید پڑھیں

سرگودھا: جیالے نے شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کردی

سرگودھا (نمائندہ ڈیلی اردو) سرگودھا میں پیپلز پارٹی کے جیالے نے وفاقی وزیر  ریلوے شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی ٹرین میں سوار شیخ رشید احمد جب سرگودھا سٹیشن پہنچے تو ان کی بوگی پر انڈوں  کی بارش کر دی گئی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انڈے پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر مزید پڑھیں