آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

مظفر آباد (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پیپلز پارٹی کا 52 واں یوم تاسیس منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور: حکومت فوج کے پیچھے چھپنے سے گریز کرے، سابق وزیر داخلہ احسن اقبال

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور فوج پاکستان تحریک انصاف کے نہیں ہیں۔ حکومت فوج کے پیچھے چھپنے سے گریز کرے۔ لاہور میں ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس: سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار سابق صوبائی وزیر رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دسمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر آج انسداد منشیات کی خصوصی مزید پڑھیں

کابل: امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان سے پھر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو اچانک افغانستان کے دورے پر پہنچ گئے۔ ان کے اس دورے کا پہلے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ افغانستان میں پہنچ کر امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ’امریکہ نے طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کر دیے ہیں اور افغانستان میں اپنی افواج مزید پڑھیں

پاراچنار: طلبہ یکجہتی مارچ، طلبہ رہنماؤں کا نرسری سے یونیورسٹی تک مفت تعلیم فراہم کرنیکا مطالبہ

پاراچنار (محمد صادق) قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹرز پاراچنار میں بھی 29 نومبر کو طلبہ یکجہتی مارچ کی مناسبت سے طلبہ رہنماؤں نے مظاہرہ کیا، مظاہرین نے طلبہ یونین کو بحال کرنے اور نرسری سے یونیورسٹی تک مفت تعلیم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق 29 نومبر کو طلبا یکجتی مارچ کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے رہنما فروغ نسیم نے دوبارہ وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فروغ نسیم نے اپنے استعفے کے 3 روز بعد ایک بار پھر بطور وزیر قانون حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں فروغ نسیم سے حلف لیا جب کہ تقریب میں وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات نے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی ناجائز بیٹی سے متعلق غیرملکی میڈیا کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ایسے بچوں کی ایک فہرست اپنی رپورٹ میں شائع کی ہے جنہیں ان کے والدین تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ اخبار کی طرف سے اس فہرست میں وزیراعظم عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ The apple didn't fall far from the مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت 6 ماہ بعد ختم نہیں ہوگی، فروغ نسیم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا ٹینیور آج رات 12 بجے سے شروع ہوجائے گا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت چھ ماہ بعد ختم نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

اداروں کے ٹکراؤ کی خواہشمندوں کو مایوسی ہوئی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج اداروں کے درمیان ٹکراﺅ کے ذریعے ملک میں عدم استحکام کی خواہش رکھنے والوں کے لئے مایوسی کا دن ہے، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ پاکستان کے عظیم ججوں میں سے ایک ہیں۔ Mafias who have stashed their مزید پڑھیں

بیرسٹر فروغ نسیم پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ان کے استعفے سے پاکستان بار کونسل سندھ کی ایک نشست خالی ہوگئی جس مزید پڑھیں