اسلام آباد (ڈیلی اردو) فرانس اور جرمنی نے پاکستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری (سفری ہدایات) نرم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں فرانس کے سفیر ڈاکٹر مارک بئرٹی اور جرمنی کے سفیر برن ہارڈسچلگ ہک نے کہا کہ پاکستان اب ایک محفوظ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
عراقی صدر برہم صالح کا امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، غیرملکی فوجیوں کے انخلا پر تبادلہ خیال
ڈیووس (ڈیلی اردو) عراقی صدر برہم صالح نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے اور ان سے اپنے ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جنوری کے اوائل میں عراق نے امریکا سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا مطالبہ مزید پڑھیں
سعودی عرب ایران سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگیا
ڈیووس (ڈیلی اردو) سعودی عرب ایران سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ تہران سے بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن بات چیت شروع کرنے کا انحصار ایران پر ہے۔ سوئٹزر لینڈ کے تفریحی مقام ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ مزید پڑھیں
ہم کسی اور کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: وزیراعظم عمران خان
ڈیووس (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان صرف امن میں شراکت دار بنے گا۔ اگر کسی ملک سے شراکت کی تو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے کریں گے۔ ہم ایران امریکا اور ایران سعودی عرب مذاکرات کی کوشش کرا رہے ہیں۔ ریاستیں مزید پڑھیں
پاراچنار: قبائلی اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی تیاری
پاراچنار (محمد صادق) قبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریاں جاری ہیں، پاراچنار سے سفیر بلدیات پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔ قبائلی اضلاع میں 72 سال بعد پہلی بار بلدیاتی انتخابات کئے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے مختلف قسم تیاریاں جاری ہیں بلدیاتی نظام کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کیلئے حکومت نے مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جیف بیزوس کے فون کو ہیک کرلیا
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی شہزادہ محمد بن سلمان نے ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے فون کو واٹس ایپ میسج سے ہیک کرلیا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین نے دعوی کرتے ہوئے رپورٹ میں لکھا ہے کہ 2018 میں بیزوس اور شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیکس میسج کا تبادلہ کیا اور ویڈیو بھیج کر بڑی مزید پڑھیں
کشمیر کاز اور کشمیریوں کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں
افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کی مہم شروع
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دارالحکومت اور دیگر 3 ریاستوں میں نئی جنگ مخالف مہم نے واشنگٹن سے اپنی فوج گھر واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی فوج کو علیحدہ فوجی اڈوں میں رکھنا ہماری سلامتی کے لیے اب ناگزیر نہیں ہے، افغانستان میں 2 ہزار 400 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، افغان جنگ میں جیت مزید پڑھیں
ایران: امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے پر” 30 لاکھ ڈالر” انعام کا اعلان
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے رکن اسمبلی احمد حمزہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مارنے پر 30 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی اِسنا کے مطابق ایران کے ایک قانون ساز احمد حمزہ کا کہنا ہے کہ جو کوئی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل مزید پڑھیں
قطر: افغان طالبان وفد کی دوحہ میں اعلیٰ امریکی فوجی جنرل اور زلمے خلیل زاد سے ملاقات
دوحہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغان طالبان کے وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں قطر میں امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکہ اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے پیر کی شام مزید پڑھیں