انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایران کا برطانوی تیل بردار جہاز کے عملے کو رہا کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے کہا ہے کہ وہ جولائی میں آبنائے ہرمزسے قبضے میں لئے گئے تیل برداربرطانوی بحری جہاز کے عملے کے تیس ارکان میں سے سات کو رہا کرے گا۔ ان افراد میں پانچ کا تعلق بھارت سے ایک کا لٹویا اور ایک کا روس سے ہے انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کا ملزمان کی حوالگی کے متنازع بل سے مکمل دستبرداری کا اعلان

کولون (مانیٹرنگ ڈیسک) ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لیم نے ملزمان کی چین حوالگی سے متعلق متنازع بل سے مکمل دستبرداری کا اعلان کردیا۔ ہانگ کانگ نے ملزمان کی چین حوالگی سے متعلق متنازع بل کو رواں سال اپریل میں متعارف کرایا تھا جس کے تحت جرائم میں ملوث افراد کو چین کے حوالے مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال: چینی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت منسوخ

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے مظالم اور بدترین کرفیو سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث چینی وزیر خارجہ نے اپنے دورۂ بھارت منسوخ کر دیا تاہم پاکستان کے دورے پر ہفتے کو پہنچیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی، دونوں ممالک نے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت کی۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی اور یو اے ای وزرائے خارجہ عادل بن احمد الجبیر اور مزید پڑھیں

مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع، حمزہ شہباز کا جوڈیشل ریمانڈ دیدیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی جبکہ حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ کی نیب کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور مزید پڑھیں

پاکستان جلد اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسرائیلی خبر رساں ادارے ہاریتز (Haaretz) نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے، عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلق تیزی سے استوار کر رہے ہیں، پاکستان کو بھی ریاض و واشنگٹن سے گرین سگنل ملنے کا انتظار ہے، اگر سعودی عرب ٹرمپ کی سربراہی میں اسرائیل مزید پڑھیں

کشمیر پر کوئی سودے بازی نہیں ہوئی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر کشمیر کے معاملے پر کشمیر کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا ایسا کوئی اقدام قبول نہیں جو کشمیریوں کے حق خودارادیت کے منافی ہو۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

لاہور: سکھ لڑکی کے جبری تبدیلی مذہب کا معاملہ حل ہوگیا: گورنر پنجاب کا دعویٰ

لاہور (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے سکھ لڑکی کی مبینہ مذہب تبدیلی اور شادی کے حوالے سے متعلقہ سکھ اور مسلمان خاندانوں کے درمیان صلح کروانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے دعویٰ کیا کہ ننکانہ صاحب میں سکھ مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے  خلاف شدید احتجاج کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات مسئلہ کشمیر پر متحرک ہوگئے ہیں اور اس سلسلے میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر (آج) بدھ کو ایک روزہ مزید پڑھیں

حکومت کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کی کوششیں کررہی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کی کوششیں کررہی ہے۔ وہ ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری برادری کی شخصیات سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے منگل کے روز ان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ جب مزید پڑھیں