حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر صلاح الدین کا مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی امن فوج بھیجنے کا مطالبہ

مظفرآباد (ویب ڈیسک) حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی امن فوج کو تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کے دوران سید صلاح الدین نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے خاص طور پر 5 اگست کے بھارتی اقدام کے بعد مزید پڑھیں

امریکا سے حالیہ مذاکرات کا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا: طالبان

کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے کہا ہے کہ امریکا سے حالیہ مذاکرات کا دور کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ کہتے ہیں امریکا سے حالیہ مذاکرات کا دور کامیابی سے مکمل ہو گیا، امریکی ٹیم سے آج تکنیکی معاملات پر بات ہونی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل کرنے کا پابند ہے اور بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت دوبارہ حملہ کرسکتا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی سے توجہ ہٹانے کے لیے فروری کی طرح پاکستان پر حملہ کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے شمالی امریکا کی مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان اپنے نبیﷺ سے محبت کرتے ہیں، ہمیں دہشت گردی اور اسلام کو مزید پڑھیں

‏پاکستان کے پاس جنگ کا کوئی آپشن نہیں ہے: وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بھارت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دو طرفہ مذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں مگر مقبوضہ کشمیر کے نہتے افراد کی سسکیوں کو روند کو مذاکرات بے معنی ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیر مزید پڑھیں

افغانستان سے غیر ملکی قبضے کے خاتمے تک امن نہیں آسکتا: افغان طالبان

دوحا (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے بین الاقوامی افواج کا ’قبضہ‘ ختم ہو، دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک افغانستان سے مزید پڑھیں

طالبان کے ساتھ معاہدے کے باوجود امریکی افواج افغانستان میں رہیں گی: امریکی صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان سے معاہدے کے قریب ہیں، افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کی بجائے 14000 سے کم کر کے 8600 تک تعداد کر دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ طالبان سے معاہدہ کرنے کے قریب مزید پڑھیں

ایران: تہران میں بھی کشمیر سے بھرپور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں بھی مظلومین کشمیر سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر کشمیریوں کے حق میں احتجاج کیا گیا۔ کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستانی کمیونٹی سمیت دیگر افراد نے بھی احتجاج میں شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پرسنل اسسٹنٹ کو خفیہ معلومات لیک کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ٹرمپ کی فیملی میٹنگ کی تفصیلات میڈیا کو لیک کرنے پر ان کی پرسنل اسسٹنٹ میڈلین ویسٹر ہاوٹ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈلین ویسٹر ہاوٹ امریکی صدر کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ان کے ساتھ کام کررہی تھیں تاہم امریکی صدر کی آف مزید پڑھیں

دنیا کشمیر کو نظر انداز نہیں کر سکتی، ہم سب خطرے میں ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں مضمون ’دنیا کشمیر کو نظر انداز نہیں کرسکتی، ہم سب خطرے میں ہیں‘ کے عنوان سے لکھا ہے۔ As ambassador for the people of Kashmir I am going to expose the oppression & gross human rights violations of the fascist Modi regime مزید پڑھیں