بھارت کے ہندوتوا نظریے کیخلاف کھڑے ہونا ہماری پالیسی ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خارجہ پالیسی کئی اداروں کی مدد سے بنائی جاتی ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی اندرونی اور بیرونی معاملات کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے، خارجہ پالیسی میں ترجیحات کا تسلسل رکھا گیا ہے، بہترین خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

‘معاشی ٹیم 208 ارب روپے معاف کرنے کی تفصیل قوم کو بتائے’ : وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرا‏عظم عمران خان نے اپنی معاشی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ  208 ارب روپے معاف کرنے کی تفصیل قوم کے سامنے رکھے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزراء نے گیس ڈیولپمنٹ سرچارج کی مزید پڑھیں

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ملاقات کی ۔ COAS’ interaction with youth from مزید پڑھیں

دو ہفتوں کے دوران وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا تیسرا رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ایک بار پھر فون کرکے مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق ٹیلیفونک رابطہ گزشتہ روز ہوا تھا، جس میں دونوں رہنماؤں نے کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

پاکستان اپنی ایٹمی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دو ایٹمی ممالک کے درمیان تنازع کی صورت میں پاکستان کے موقف سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا جارہا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں ایٹمی ملکوں کے مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)  امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان سے جنگ بندی اور انخلا کے معاہدے پر اصولی اتفاق ہوگیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کے بعد یہ معاہدہ باقاعدہ طے پاجائے گا۔ افغان طالبان سے قطر میں امن مذاکرات کے کامیاب دور کے بعد امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد کابل پہنچے جہاں مزید پڑھیں

طالبان سے مذاکرات پر زلمے خلیل زاد کی افغان صدر اشرف غنی کو بریفنگ

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) قطر میں افغان طالبان سے مذاکرات کے کامیاب دور کے بعد امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے صدر اشرف غنی سے اہم ملاقات کی اور انہیں امن مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے قطر سے کابل پہنچتے ہی مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی دنیا کیلئے خطرناک ہوگی: وزیراعظم عمران خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات سے ہی حل ہوگا اور پاکستان اور بھارت تناﺅ کے درمیان کشیدگی دنیا کے لیے خطرناک ہوگی۔ لاہور میں سکھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم سکھوں کو ملٹی پل ویزے جاری کریں گے اور مزید پڑھیں

ترکی سمیت یورپی یونین نے پاکستانیوں کیلئے ویزا قوانین مزید سخت کر دیے

لزبن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ترکی سمیت یورپی یونین نے پاکستانیوں کے لیے ویزا قوانین مزید سخت کر دیے اورویزا جاری کرنے کی تعداد میں کمی کر دی ہے۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے ماہر افسر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بے یقینی کی صورتحال ہے جس کے باعث پاکستانی عوام یورپ کا رخ مزید پڑھیں

فرانس کی حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی گاڑی کو نشانہ بنانے کے بعد جنوبی لبنان میں سرحد کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے تدارک کے لیے پیرس مشرق وسطی میں رابطے تیز کررہا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید پڑھیں