کشمیر کیلئے ہمدردی کے ساتھ امریکا کا عسکریت پسندی کے خاتمے کا مطالبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی قانون سازوں نے بھارت پر مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے جس سے امریکی کانگریس میں کشمیری عوام کے لیے دو طرفہ حمایت ظاہر ہوتی ہے۔ امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا وہیں امریکی مزید پڑھیں

بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے لئے ابھی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا البتہ وزیراعظم صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی عالمی برادری کو 5 مزید پڑھیں

کوئی طاقت کشمیریوں کی آزادی کا راستہ نہیں روک سکتی: جنرل زبیر محمود حیات

لاہور (ڈیلی اردو) چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا کہنا ہے کہ کوئی طاقت کشمیریوں کی آزادی کا راستہ نہیں روک سکتی جبکہ گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی تک ہر پاکستانی کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے سیکرٹری جنرل عاطف شیرازی سے کامرس اینڈ انڈسٹری جرنلسٹ فورم اسلام آباد کے عہدیداروں کی ملاقات

اسلام آباد (محمد احسان) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے یونٹ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے سیکریٹریٹ میں یونٹ کے سیکریٹری جنرل سید عاطف شیرازی سے کراچی یونین آف جرنلسٹ کے رہنما اور اسلام آباد کے صحافی قاضی سمیع اللہ، کامرس اینڈ انڈسٹری جرنلسٹس فورم کے نائب صدور ظفر بھٹہ آفتاب میکن اور مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں: ترجمان یو این

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گو تریز نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال خصوصاً سخت پابندیوں اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ایک ترجمان اسٹیفن دجارک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم جموں مزید پڑھیں

پاکستان کا 23 روز بعد بھارت کا فضائی راستہ اور افغانستان تک زمینی رسائی بند کرنے پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت کافضائی راستہ اور افغانستان تک زمینی رسائی بند کرنے پر غورکیا گیا۔ وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چودھری کے مطابق بھارت کے فضائی حدود کو معطل اور بھارت کی افغانستان سے تجارت کے لیے پاکستانی سرزمین کے استعمال پر مزید پڑھیں

پاکستان کی حکومت، عوام حق خودارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کا بھرپور ساتھ دینگے: وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ پاکستان کی حکومت، قیادت اور عوام مکمل طور پر کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بارے میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے اطلاعات و نشریات کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے یکطرفہ اقدام سے علاقائی، عالمی امن خطرے میں ہے: صدر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے یکطرفہ اقدام سے علاقائی اور عالمی امن خطرے میں ہے۔ وہ منگل کے روز اسلام آباد میں برطانیہ کے پارلیمانی وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ صدر نے کہا کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کا سلسلہ جاری

ابوظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات نے نریندر مودی کی خوشی کے لیے گاندھی کے ڈاک ٹکٹ بھی جاری کر دیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مودی کی خوشی کی خاطر متحدہ عرب امارات پوسٹ کی طرف سے گاندھی کی سالگرہ پر ڈاک ٹکٹ جاری کر دیے۔ جو کہ پاکستان خاص طور پر کشمیریوں کے مزید پڑھیں

پابندیاں اٹھانے تک امریکہ سے مذاکرات نہیں ہوں گے: ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکہ سے اس وقت تک مذاکرات نہیں ہوں گے جب تک تہران پر عائد پابندیاں نہیں اٹھا لی جاتیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی صدر نے منگل کو اپنے خطاب میں کہا کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اس مزید پڑھیں