وزیراعظم کی کشمیر کے معاملے پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے درمیان ہونیوالے ٹیلی مزید پڑھیں

اگر افغانستان کی سرزمین سے امریکا پر حملہ ہوا تو ہم پھر آئیں گے: امریکی صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر افغانستان کی سرزمین سے امریکا پر حملہ ہوا تو ہم پھر آئیں گے۔ امریکی صدر نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے بعد بھی ہم افغانستان میں رہیں گے اور افغانستان میں یہ موجودگی ہمیشہ مزید پڑھیں

سوئزر لینڈ مودی دہشت گرد کے نعروں سے گونج اٹھا

زیورخ (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئزر لینڈ کے شہر زیورخ کی فضائیں ”مودی دہشت گرد” اور”ہم کیا مانگیں آزادی” کے نعرے سے گونج اٹھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیری اور پاکستانی سمیت سکھ کمیونٹی نے سوئزر لینڈ کے شہر زیورخ کے سینٹر میں بھارت کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی جو شہر کے اہم مقامات سے ہوتی مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف مظاہرے

لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ملکہ برطانیہ نے وزیراعظم بورس جانسن کے مشورے پر برطانوی پارلیمنٹ کو 10 ستمبر سے 14 اکتوبر تک کے لیے عارضی طور پر معطل کردیا ہے جس پر لندن سمیت کئی برطانوی شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ برطانوی حزبِ اختلاف کے رہنماؤں نے اس معطلی کو بریگزٹ پر بحث مزید پڑھیں

اقتصادی دہشت گردی ختم کئے بغیر امریکہ کے ساتھ بات کرنا ممکن نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

کوالالمپور (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی میں ملوث ہے اگر وہ بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اسے 2015ء کے ایٹمی معاہدے کا احترام کرنا ہو گا۔ ملائشیا کے دورے کے دوران دارالحکومت کوالالمپور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کی حکومت اور فوجی تنظیموں سے وابستہ دو نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا کے محکمہ خزانہ نے ایران کی حکومت اور فوجی تنظیموں سے وابستہ دو نیٹ ورکس پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ امریکا کے محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان میں ایک نیٹ ورک ہانگ کانگ میں قائم ایک فرنٹ کمپنی کو امریکا اور بین الاقوامی پابندیوں سے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس اچانک موخر کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پارلیمنٹ کا جمعہ کو ہونے والا مشترکہ اجلاس اچانک موخر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا (کل) جمعہ کو ہونے والا مشترکہ اجلاس اچانک موخر کر دیا گیا ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی تھی مگر اچانک اجلاس موخر کردیا گیا۔ پارلیمانی مزید پڑھیں

قطر میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے: افغان طالبان کا دعویٰ

کابل + دوحہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ دوحہ میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نویں دور کا آج پانچواں روز ہے۔ افغان امور پر گہری نظر رکھنے والے سینیئر صحافی مشتاق یوسفزئی کے مطابق طالبان مزید پڑھیں

قوم کل کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قوم کل باہر نکلے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم کل دن 12 سے 12:30 تک کشمیریوں کے لیے نکلیں، قوم کل کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرے، کشمیر میں بھارتی اقدام مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کا فرانسیسی صدر اور شاہ اُردن کو ٹیلیفون

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور اردن کے بادشاہ عبداللہ ابن الحسن سے رابطہ کرکے کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور اردن کے بادشاہ عبداللہ ابن الحسین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں