بیجنگ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال پر چینی حکومت کو پاکستان کے خدشات اور تحفظات سے آگاہ کرنے کے لیے وزیر خارجہ شاہ محمود بیجنگ پہنچے ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم سفارتی مشن پر چین آمد۔بیجنگ ہوائی اڈے پر چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی اور وزارتِ مزید پڑھیں

کشمیر صورتحال: پاکستان نے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس کے بعد دوستی بس سروس بھی معطل کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس اور تھر ایکسپریس کے بعد دوستی بس سروس بھی معطل کردی۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاک بھارت بس سروس معطل کردی گئی ہے اور یہ فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں کیا گیا۔  دوسری جانب ترجمان مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بھارت سے دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: کارگل میں احتجاجی مظاہرے، پولیس کی لاٹھی چارج سے متعدد مظاہرین زخمی، درجنوں گرفتار

کارگل + نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے اور اس کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف جمّوں و کشمیر کے علاقے کارگل میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ  کی سرحد پر مزید پڑھیں

بلاف خوف و خطر کہتا ہوں کشمیر کا سودا کیا گیا ہے: شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ وہ بلاف خوف و خطر کہتے ہیں کہ کشمیر کا سودا کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہا کہ ابھی چند دن پہلے مودی سرکار نے کشمیر میں بدترین اقدام کیا ہے، بلا مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع، داماد بھی گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع کر دی۔ سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج مسعود ارشد نے کی۔ اس موقع پر عدالت کی مزید پڑھیں

کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کیا جائے: امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے کہا ہے کہ پاک بھارت تناؤ خطرناک صورت حال ہے، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مورگن اورٹیگس نے بھارت پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرے۔ انہوں مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت متاثر کرنے سے گریز کرے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اہم ترین بیان آ گیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے اسٹیٹس کا فیصلہ یو این چارٹر کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

امریکا میں امیر قطر کے بھائی شیخ خالد بن حمد آل ثانی پر اقدامِ قتل کا مقدمہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے بھائی شیخ خالد بن حمد آل ثانی کے خلاف اپنے عملہ کے دو ارکان کو قتل کرنے کی دھمکی دینے اور ایک کو زیر حراست رکھنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ شیخ خالد بن حمد آل ثانی کے خلاف مزید پڑھیں