بھارت مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت متاثر کرنے سے گریز کرے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اہم ترین بیان آ گیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے اسٹیٹس کا فیصلہ یو این چارٹر کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

امریکا میں امیر قطر کے بھائی شیخ خالد بن حمد آل ثانی پر اقدامِ قتل کا مقدمہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے بھائی شیخ خالد بن حمد آل ثانی کے خلاف اپنے عملہ کے دو ارکان کو قتل کرنے کی دھمکی دینے اور ایک کو زیر حراست رکھنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ شیخ خالد بن حمد آل ثانی کے خلاف مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کا عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے پْرامن حل پر زور

لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے عالمی برادری اور متعلقہ حکام پر مسئلہ کشمیر حل کرنے اور کشمیریوں کی مشکلات دور کرنے پر زور دیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ’ کشمیر کے لوگ مزید پڑھیں

بھارت نے جنگ مسلط کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت نے جنگ مسلط کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پاکستان کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مودی سرکار ہٹلر جیسی سوچ رکھتی ہے۔ مزید پڑھیں

کشمیر صورتحال: 1947 میں بھارت کیساتھ کیا گیا معاہدہ پاکستان نے معطل کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی انتہا پسند مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے آئین میں درج شق 370 کا خاتمہ کیا تو پاکستان نے ہندوستان سے اپنی تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں۔ پاک بھارت تجارتی سرگرمیوں کے تعطل سے بھارتی متعدد ایسی اشیا سے محروم ہو جائیں گے جو انہیں بہت پسند و مزید پڑھیں

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں لے جانے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے سے متعلق بھارتی موقف مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا حل صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کیا جائے: سعودی وزارت خارجہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ نے ریاض میں سعودی دفترِ خارجہ کے ایک عہدیدار کا بیان جاری کیا ہے جس میں آرٹیکل 370 کو جموں مزید پڑھیں

کشمیر صورتحال: بھارت سے مکمل سفارتی تعلقات کا خاتمہ بھی زیر غور ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان افغان امن عمل میں سہولت کار کا کردار ادا کرتا رہے گا۔ بھارتی فیصلوں سے افغان امن عمل متاثر نہیں ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو اپنا اندرونی معاملہ قرار دینے کے بھارتی دعوے کو مسترد کردیا۔ کہتے ہیں عالمی برادری ہندوستان کو غیرقانونی اقدامات سے مزید پڑھیں

ایران میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے احتجاج

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے دارالحکومت تہران میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مظلومین کشمیر کی حمایت اور بھارت کے خلاف احتجاج کا دائرہ دنیا بھر میں پھیلنے لگا۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا امریکی گلوکارہ لنڈسے لوہن کے ساتھ معاشقہ، انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) مغربی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان امریکی گلوکارہ لنڈسے لوہن کی زلفوں کے اسیر ہو چکے ہیں، گلوکارہ شہزادے کے پرائیویٹ جیٹ میں کئی جگہوں کا سفر کر چکی ہیں۔ لنڈسے لوہن نے 2016 میں اس وقت دنیا مزید پڑھیں