کشمیر صورتحال: پاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس بات کا اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سمجھوتا ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، سمجھوتا ایکسپریس کی بوگیاں عید پر چلائی جانے والی مسافر مزید پڑھیں

سعودیہ کو آرمرڈ گاڑیوں کی فروخت بند کی جائے، انسانی حقوق کی تنظیموں کا کینیڈین وزیراعظم سے مطالبہ

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ یمن کے تنازع میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کے سبب برطانیہ اور جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک نے مملکت کو عسکری ساز و سامان کی فراہمی روک دی۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں انسانی حقوق کی 12 تنظیموں نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف اور عباس شریف کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو آج طلب کیا تھا جس پر انہوں نے پیش ہونے سے معذرت کی تھی جس کے مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی کی صدر سلامتی کونسل سے ملاقات، کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کی صدر کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کی صدر جوانا رونیکا، سفارت کاروں اور اقوام متحدہ کے حکام سے مزید پڑھیں

امریکا اور روس کو بتا دیا مشرقی شام میں فوجی آپریشن کریں گے: ترک صدر اردوان

انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ روس اور امریکا پر واضح کردیا ہے کہ ترک فوج شمالی شام میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے میں کرد عسکریت پسند گروپ’پیپلز پروٹیکشن یونٹس’ کے خلاف فوجی آپریشن کا ارادہ کا رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مزید پڑھیں

دنیا کو کشمیر میں کلسٹر بمباری پر خاموش نہیں رہنا چاہیے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کردیا ہے۔ دنیا کو کشمیر میں کلسٹر بمباری پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کی جانب مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے قبل بھارت نے اعتماد میں نہیں لیا: امریکا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے قبل مودی سرکار نے کسی بھی سطح پر اعتماد میں نہیں لیا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ کشمیر کے خصوصی حیثیت کے خاتمے سے قبل بھارت نے مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کے اعلامیے کے مطابق بھارت سے آنے اور جانے والی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ے نوٹم جاری کیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے کمشیر فخر امام نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بلائے جانے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد پیش مزید پڑھیں

واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے انسانی حقوق کی تنظیموں اور کشمیریوں کا مظاہرہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے انسانی حقوق کی تنظیموں نے مظاہرہ کیا جس میں پاکستانی اور کشمیری افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے بھارتی بربریت کے خلاف نعرے لگائے۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر دنیا بھر میں بھارت کے خلاف مزید پڑھیں