پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کے اعلامیے کے مطابق بھارت سے آنے اور جانے والی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ے نوٹم جاری کیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف پارلیمنٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پارلیمانی کمیٹی برائے کمشیر فخر امام نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بلائے جانے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد پیش مزید پڑھیں

واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے انسانی حقوق کی تنظیموں اور کشمیریوں کا مظاہرہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے انسانی حقوق کی تنظیموں نے مظاہرہ کیا جس میں پاکستانی اور کشمیری افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے بھارتی بربریت کے خلاف نعرے لگائے۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر دنیا بھر میں بھارت کے خلاف مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کا واقعہ مشرقی پاکستان جتنا بڑا سانحہ ہے: سابق صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے دو قومی نظریےکو آج کشمیر کے وہ رہنما بھی مان رہے ہیں جو بھارت کے ساتھ تھے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ مشرقی پاکستان کے بعد کشمیر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

ڈھاکا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بنگلادیش میں بھی ہزاروں عوام کشمیریوں کے خصوصی حیثیت ختم کرنے اور انتہا پسند مودی سرکار کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈھاکا میں مظاہرین نے ہاتھوں کی زنجیر بناکر کشمیریوں کی آزادی اور ان کا حق واپس دو کے نعرے لگائے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: ‏وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کو چوکس رہنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے اور دو طرفہ تجارت معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، انٹیلی جنس مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال: وزیراعظم عمران خان کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو فون

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور برطانوی ہم منصب نے مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں وزرائے اعظم نے مذکرات کے ذریعے مسئلے کے حل پر زور دیا۔ جبکہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو بہتر مزید پڑھیں

ایل این جی کیس: نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ایل این جی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنماء مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، نیب نے دونوں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ مزید پڑھیں

لداخ پر بھارتی فیصلہ مسترد، کشمیر پر یکطرفہ فیصلے نہیں ہونے چاییں: چین

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چین نے لداخ پر بھارتی فیصلہ مسترد کردیا، کشمیر پر یکطرفہ فیصلے نہیں ہونے چاہییں۔ تفصیلات کے مطابق چین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے دو حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس، پاکستان نے خدشات سے آگاہ کردیا

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر جدہ میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پاکستان نے خدشات سے آگاہ کر دیا۔ اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب، آذربائجان، ترکی اور دیگر رکن ممالک کے مندوبین اورنمائندگان نے شرکت کی۔ ہنگامی اجلاس میں شرکاء نے بھارتی اقدامات کی بھرپور مذمت مزید پڑھیں