آرمی چیف سے جرمن سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات، امن و استحکام پرتبادلہ خیال

راولپنڈی (کاشف محمود) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے ملاقات کی ہے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی امن و استحکام پرتبادلہ خیال مزید پڑھیں

نوازشریف خرابی صحت کا بہانہ بنا کر این آر او مانگ رہے ہیں: فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی ( کاشف محمود) وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نوازشریف علاج کے بہانے لندن جانا چاہتے ہیں لیکن یہ کسی بھی صورت ممکن نہیں ہو سکے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس مزید پڑھیں

لبنانی وزیراعظم نے شریف خاندان کو معافی دلوانے کی غلطی تسلیم کرلی: فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے شریف خاندان کو معافی دلوانے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کو معافی دلوانا بڑی غلطی تھی۔ نواز شریف کو پرویز مشرف سے NRO دلوانے والے سعد الحریری کو وزیر اعظم بتا رہے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے آصف زرداری کو پاکستان مخالف قوتوں کا آلہ کار قرار دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان عمر سرفراز چیمہ نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پاکستان مخالف قوتوں کا آلہ کار قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے اپنے حالیہ بیان میں آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور اُن مزید پڑھیں

حکومت 100 یوٹرن کے بعد آئی ایم ایف کے پاس گئی: شیری رحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں شفافیت کا مطالبہ کر دیا، شیری رحمان کہتی ہیں کہ حکومت 100 بار یوٹرن لینے کے بعد آئی ایم ایف کے پاس گئی۔ انہوں نے ایک بیان میں موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے پہلے اور بعد میں مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ، گرفتاری کا امکان

راولپنڈی (ڈیلی اردو) نیب راولپنڈی نے سابق صدر کے خلاف اثاثہ جات کیس میں بریت کے خلاف اپیل ری اوپن کرادی۔ آصف علی زرداری کے خلاف شکنجہ سخت ہوگیا، نیب راولپنڈی نے سابق صدر کے خلاف اثاثہ جات کیس میں بریت کے خلاف اپیل ری اوپن کرادی۔ نیب نے اپنی اپیل میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کو کتنے بلین ڈالر کا قرضہ دینے پر رضامند ہو گیا: تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق ہوگیا، آئی ایم ایف پاکستان کو چھ ارب ڈالر قرضہ فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں‌ ، معاہدہ آئندہ دو ماہ میں طے پا جائےگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پروگرام پر مثبت پیش رفت مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، مختلف مقامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں اور ان کے وزیراعظم ہاﺅس میں قیام کا امکان ہے۔ سعودی سفیر نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان دو روز پر محیط ہو گا اور وہ 16 مزید پڑھیں

اسلام آباد کا ملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا: مولانا فضل الرحمن

پشاور (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی اسلام دشمنی کو بے نقاب کرنے کے لیے میدان عمل میں اترچکے ہیں اسلام آباد کا ملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی 3 قائمہ کمیٹوں کی رکنیت ختم، نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی 3 قائمہ کمیٹوں کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے اس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ سپیکر اسد قیصر نے شہباز شریف کی درخواست پر ان کی رکنیت ختم کی ہے۔ دنیا نیوز مزید پڑھیں