انگلش چینل میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 30 افراد ہلاک

پیرس (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/اے پی) بدھ کے روز کم از کم 30 تارکین وطن اس وقت ہلاک ہوگئے جب فرانسیسی ساحل کے قریب ان کی کشتی الٹ گئی۔ یہ لوگ فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ واقعہ فرانس کے ساحلی شہروں کیلے اور ڈنکرک کے قریب پیش آیا۔ تارکین وطن مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی سے 10 لاشیں برآمد

طرابلس (ڈیلی اردو/وی او اے) کھلے سمندروں میں مہاجرین کی مدد کرنے والے کارکنوں نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساحلوں کے قریب یورپ کی طرف سفر کرنے والے ننانوے افراد کو بچا لیا گیا۔ Aid group Doctors Without Borders says the crew of its rescue ship off Libya found 10 people suffocated at the مزید پڑھیں

سپین: 8 تارکین وطن کشتی میں بھوک سے ہلاک، 62 افراد کو بچا لیا گیا

میڈرڈ (ڈیلی اردو) سپین کے قریب کشتی میں سوار 8 تارکین وطن بھوک اور پیاس سے ہلاک ہو گئے، کوسٹ گارڈز نے 62 افراد کو بچا لیا۔ #UPDATES 8 migrants died Saturday after a boat that was adrift for more than a week with 62 people on board sank off Spain's Gran Canaria, emergency services مزید پڑھیں

بیلا روس ہائبرڈ حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، یورپی یونین

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے بیلا روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ یونین کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے لیے ہائبرڈ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان حملوں کا اشارہ بیلا روس کا مہاجرین کو پولینڈ کی سرحد کی جانب دھکیلنے کی کوششوں سے ہے۔ اس وقت ہزاروں غیر ملکی مہاجرین پولینڈ مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کا بحران شدید: پولینڈ کی سرحد پر 15 ہزار فوجی تعینات کر دیئے گئے

وارسا (ڈیلی اردو) پولینڈ کی سرحد پر پناہ گزینوں کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا اور 15ہزار فوجی سرحد پر تعینات کردیئے گئے ہیں۔ پولینڈ حکام کے مطابق مزید سینکڑوں افراد نے بیلاروس سے پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ روس نے پناہ گزینوں کے موجودہ مزید پڑھیں

لیبیائی بحریہ نے 81 غیرقانونی تارکینِ وطن کو بچا لیا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیائی بحریہ نے ملک کے مغربی ساحل سے 81 غیر قانونی مہاجرین کو بچائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ لیبیائی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مختلف افریقی ممالک کی شہریت رکھنے والے مہاجرین کو بچائے جانے کے بعد طرابلس نیول بیس پر لے جایا گیا اور انہیں محکمہ برائے مزید پڑھیں

بلغاریہ نے ترک سرحد پر فوجی تعینات کر دیے

صوفیہ (ڈیلی اردو) بلغاریہ نے مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ترکی کے ساتھ اپنی سرحد پر 350 فوجی تعینات کر دیے ہیں۔ اس ملک کے وزیر دفاع جورجی پنایوٹوف نے اس کی تصدیق کی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق رواں سال 6500 سے زائد افراد نے غیر قانونی طور پر بلغاریہ اور مزید پڑھیں

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے، ٹارگٹ کلنگ اور توہین مذہب کے واقعات میں نمایاں اضافہ

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پناہ کے یورپی اسپورٹ آفس (ای اے ایس او) کی طرف سے جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متعدد جنگجو گروہ اب بھی پاکستان میں نہ صرف موجود ہیں بلکہ وہ حملے بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پناہ کے امور سے متعلق یورپی یونین کی ایجنسی ای مزید پڑھیں

لیبیا سے 140 غیر قانونی تارکین وطن کو بنگلہ دیش واپس بھیج دیا گیا ہے، آئی او ایم

طرابلس (ڈیلی اردو) بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی او ایم) کے مطابق 140 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن افراد کو ان کے آبائی ملک واپس بھیج دیا گیا ہے۔ آئی او ایم نے ایک بیان میں کہا کہ آئی او ایم کے رضاکارانہ انسانی واپسی (وی ایچ آر) پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 7 افراد ہلاک، 20 زخمی

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ رائٹرز) بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں مسلح افراد نے 7 افراد کو ہلاک اور کم از کم 20 کو زخمی کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق علاقائی پولیس کے سربراہ نے بتایا کہ حملہ آوروں نے کیمپ میں ایک مذہبی اسکول میں پڑھنے والے لوگوں کو گولیاں مار کر زخمی مزید پڑھیں