بنگلہ دیش: معروف روہنگیا کارکن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

ڈھاکا (اے پی/روئٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) روہنگیا مسلمانوں کے لیے کام کرنے والے معروف کارکن محب اللہ کو بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کئی عالمی تنظیموں نے اس واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے قتل کی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

پولینڈ افغان مہاجرین کیساتھ غیر قانونی سلوک کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پولینڈ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر ان افغان مہاجرین کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دے رہا جو گزشتہ کئی ہفتوں سے بیلاروس کے ساتھ لگنے والی اس کی سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں۔ Poland illegally مزید پڑھیں

تارکین وطن کا راستہ روکنے کیلئے فرانس کے سخت اقدامات

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) حالیہ برسوں کے دوران فرانس میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں حکومت پر دباؤ ڈالے ہوئے ہیں کہ مہاجرین کو روکنے کے لیے انتہائی سخت قوانین نافذ کیے جائیں۔ منگل کے روز حکومتی ترجمان گیبریل اتل مزید پڑھیں

لیبیا: 865 تارکین وطن کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا میں گزشتہ ہفتے 865 غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر میں سے بچا کر ساحل پر واپس لایا گیا ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین (آئی او ایم) نے بتایا کہ 19 سے 25 ستمبر تک سمندر میں سے 865 تارکین وطن افراد کو روک یا بچا کر لیبیا واپس لایا مزید پڑھیں

اسپین: کینری جزائر تک پہنچنے کی کوشش میں 785 مہاجرین کی اموات

میڈرڈ (ڈیلی اردو) اسپین کے ماتحت کینری جزائر تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے پناہ گزینوں کی اموات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ جنیوا میں مہاجرین کی عالمی تنظیم آئی او ایم کے مطابق رواں برس کے آغاز سے کم از کم 785 افراد یورپی جزیروں تک پہنچنے کی کوشش میں سمندر میں لاپتہ ہو مزید پڑھیں

یونانی کوسٹ گارڈز نے 150 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

ایتھنز (ڈیلی اردو) یونان کے جنوبی مغربی پانیوں میں لکڑی کی ایک کشتی میں سوار 150 تارکین وطن افراد کو سمندر سے بچا لیا گیا ہے۔ یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق ایک کارگو شپ نے مشکل میں پھنسی اس کشتی کے بارے میں حکام کو اطلاع دی تھی۔ اس کشتی میں سوار ایک خاتون کے مزید پڑھیں

امریکی سرحدی محافظوں کی جانب سے پناہ گزینوں کا گھوڑوں پر پیچھا کرنے کی ’ہولناک‘ تصاویر پر ہنگامہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ میں گھوڑوں پر سوار سرحدی ایجنٹس کی تارکین وطن کو مویشیوں کی طرح دریا میں واپس لے جانے کی تصاویر کے سامنے آنے کے بعد اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے ان مناظر کو ’ہولناک‘ قرار دیا ہے۔ ٹیکساس میں ریو گرانڈے ندی کے مزید پڑھیں

امریکا کا مزید ایک لاکھ 25 ہزار مہاجرین کو پناہ فراہم کرنے اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) واشنگٹن حکومت پناہ کے متلاشی افراد کو ملک میں پناہ فراہم کرنے کی تعداد میں نمایاں اضافہ کرنا چاہتی ہے۔ Biden administration seeks to lift U.S. refugee cap to 125,000 https://t.co/un1IOD59SM pic.twitter.com/6aYIpOrLjG — Reuters (@Reuters) September 21, 2021 امریکی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق آئندہ مالی سال میں جس کا مزید پڑھیں

لیبیا میں لاپتہ مہاجرین پر گہری تشویش ہے، آئی او ایم

طرابلس (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی ايک ذیلی ایجنسی نے لیبیا ميں پناہ گرینوں اور مہاجرین کی گمشدگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق یورپ پہنچنے کے کوششوں کے دوران بحرہ روم ميں اس سال اب تک 24 ہزار سے زائد مہاجرين کو روکا اور لیبیا بھیجا جا چکا ہے۔ مزید پڑھیں

طالبان کا خوف: افغان مرد و خواتین فٹبالرز اہلِخانہ کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں میرا فٹبال کھیلنا جرم بن گیا تھا۔ میں اپنا ملک چھوڑنا نہیں چاہتی تھی۔ مجھے صرف میرے فٹبال کھیلنے کے شوق نے افغانستان چھوڑنے پر مجبور کیا۔ یہ الفاظ ہیں افغانستان کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی سویتا کے جو بدھ کی صبح افغانستان سے لاہور پہنچی تھیں۔ مزید پڑھیں