روہنگیا مہاجرین کو انڈونیشیا میں داخلے کی اجازت مل گئی

جکارتہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) حکومت نے ماہی گیروں اور امدادی تنظیموں کے مسلسل دباؤ کے سبب بالآخر روہنگیا مسلمانوں سے بھری ایک کشتی کو بین الاقوامی پانیوں میں دھکیلنے کے اپنے منصوبے میں تبدیلی کی۔ جکارتہ نے پہلے انہیں پناہ دینے سے منع کر دیا تھا۔ انڈونیشیا کی حکومت نے 29 دسمبر بدھ مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل سے بچے اور خواتین سمیت 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے ساحل سے 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو یورپ جانے کے لیے بحیرہ روم کے راستے سفر کر رہے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت طرابلس سے 90 کلومیٹر فاصلے پر واقع ساحلی شہر الخمس میں دو مختلف ساحلی مقامات سے اب تک کم مزید پڑھیں

جرمن امدادی جہاز نے بحیرہ روم سے 100 تارکین وطن کو ریسکیو کر لیا

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) گزشتہ کئی دنوں کے دوران بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیوں کے ڈوبنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جرمنی کے علاوہ یونان اور تیونس کے ساحلی محافظوں نے بھی کامیاب امدادی مشن کی اطلاعات دی ہیں۔ جرمنی کی ایک غیر سرکاری تنظیم سی واچ نے کرسمس کی مزید پڑھیں

لیبیا: 144 افراد کو بحیرہ روم میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا

طربلس (ڈیلی اردو) تارکین وطن اور مہاجرین کی مدد کرنے والی امدادی تنظیم ایس او ایس میڈیٹرینین نے بحیرہ روم میں لیبیا کے ساحلوں کے قریب پھنسے 114 تارکین وطن کو بچا لیا ہے۔ اس تنظیم کے مطابق ریسکیو کیے گئے افراد میں 30 بچے بھی شامل ہیں۔ Following a night-long search, 114 people were مزید پڑھیں

لبنان: فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دھماکا

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ لبنانی فوج کی معلومات کے مطابق یہ دھماکا صور شہر کے قریب برج الشمالی کیمپ میں فلسطینی تنظیم حماس کے ہتھیاروں کے ڈپو میں ہوا۔ ابھی تک زخمیوں کی صحیح تعداد سامنے مزید پڑھیں

برطانیہ نے سیاسی پناہ کے قوانین مزید سخت کر دیے

لندن (ڈیلی اردو) حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باوجود برطانوی ہاؤس آف کامنز نے ملک میں سیاسی پناہ کے قانون کو سخت کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ ’’نیشنلٹی اینڈ بارڈرز بل‘‘ کے ذریعے لندن حکومت انگلش چینل عبور کرنے والے تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کنٹرول میں لانا چاہتی مزید پڑھیں

یونان: پوپ فرانسس کا پناہ گزینوں کے مرکز کا دورہ

ایتھنز (ڈیلی اردو) دنیا بھر کے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس آج یونانی جزیرے لیسبوس میں پناہ گزینوں کے ایک مرکز کا دورہ کریں گے۔ I welcomed at temporary RIC of Lesvos the President of Greece, Mrs. Katerina Sakellaropoulou @PresidencyGR and His Holiness Pope Francis @Pontifex https://t.co/ExlMp2IxFp#PopeFrancis #Pope #lesvos #PopeinGreece #migration #EU pic.twitter.com/O3bAGvsNcI مزید پڑھیں

افغانستان کے شہری مہاجرت پر مجبور ہیں، یو این ایچ سی آر

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بڑھتے خطرات نے لوگوں کو مہاجرت پرمجبور کر دیا ہے۔ اس صورت حال میں افغان شہری اپنے ہمسایہ ممالک کا مسلسل رخ کرنے میں عافیت محسوس کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی (UNHCR) کے سربراہ (ہائی کمیشنر) کی مزید پڑھیں

تیونس کی نیوی نے 487 تارکین وطن کو سمندر سے بچا لیا

تیونس (ڈیلی اردو) تیونس حکام نے کہا ہے کہ شمالی افریقہ سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 487 تارکین وطن کو ایک بحری آپریشن کے ذریعے ریسکیو کیا گیا ہے۔ 1/2 ???? #SAR Op 25.11.21 – Tunisian Navy jointly with National Guard rescued off the coast of Kerkennah Is. 487 #migrants incl. 13 women مزید پڑھیں

انگلش چینل میں 31 غیر قانونی تارکین وطن کی ہلاکت کے بعد برطانیہ اور فرانس کے تعلقات میں کشیدگی

پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے/اے پی) ایسے میں جب بدھ کے روز فرانس سے انگلینڈ کی سمندری گزرگاہ پار کرنے کی کوشش میں ربڑ سے بنی کشتی کے غرق آب ہونے سے 30 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، فرانس نے کہا ہے کہ وہ اپنے شمالی ساحلوں کی نگرانی بڑھا رہا ہے۔ ہلاک ہونے والے مزید پڑھیں