شام: ادلب پناہ گزیں کیمپ میں سردی سے دو بچے ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اے پی) شام میں شدید برف باری اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرجانے کے سبب بے گھر افراد کے کیمپوں میں دو بچے ہلاک ہو گئے۔ پناہ گزینوں کو انتہائی سردی کا سامنا ہے اور خیموں کو بچانے کے لیے بھی سخت جد و جہد کرنی پڑ مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینیوں کیخلاف نسل پرستانہ برتاؤ کا مجرم ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حقوق انسانی کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ‘نسل پرستانہ رویہ’ اپنانے کا الزام لگایا ہے۔ جواباً اسرائیل نے انسانی حقوق کی تنظیم پر ہی سامیت دشمنی کا الزام عائد کر دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یکم فروری منگل کے روز مزید پڑھیں

امریکا: فلوریڈا کے قریب بحر اوقیانوس میں کشتی الٹنے سے لاپتہ 38 افراد کی تلاش جاری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی کوسٹ گارڈ نے فلوریڈا کے قریب بحر اوقیانوس میں ہوائی اور بحری جہازوں کی مدد سے مشتبہ طور پر اسمگلنگ کے کاروبار سے وابستہ کشتی الٹنے کے حادثے میں لاپتہ 38 افراد کی تلاش کا کام چار دنوں سے جاری رکھا ہوا ہے۔ اس حادثے میں کم از مزید پڑھیں

پشاور میں ہزاروں افغان مہاجر بچوں کی تعلیم کا سلسلہ منقطع

پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے اور عالمی اداروں کی جانب سے امداد کی بندش کے نتیجے میں پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے گھرانوں کے ہزاروں طلبا و طالبات کی تعلیم کا سلسلہ منقطع ہو گیا ہے۔ بعض عالمی امدادی تنظیموں کی جانب سے امداد بند ہونے مزید پڑھیں

تیونس: بحیرہ روم میں 11 تارکین وطن ڈوب گئے

تیونس (ڈیلی اردو) تیونس سے یورپ جانے کی کوشش میں گیارہ مہاجرین بحیرہ روم میں ڈوب گئے ہیں۔ At least 11 migrants died after their boat sank off the coast of Tunisia on Wednesday. Among the victims was a girl about 10 years old. 21 people were rescued. https://t.co/4vDieb6UNQ — InfoMigrants (@InfoMigrants) January 21, 2022 مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: پناہ گزین کیمپوں میں آتشزدگی سے ہزاروں روہنگیا بے گھر

ڈھاکا (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) حکام کا کہنا ہے کہ بانس اور تر پال سے بنے خیموں میں آگ لگنے کی وجہ سے پانچ ہزار سے زائد روہنگیا رہائش گاہوں سے محروم ہو گئے۔ شدید سردی میں سر پر چھت نہ ہونے کی وجہ سے ان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ بنگلہ دیش میں پولیس مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں مہاجر بستی پر فضائی حملہ، 56 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

ادیس ابابا (ڈیلی اردو) ایتھوپیا کے شمالی خطے تیگرائے میں آج ہفتے کے روز ایک مہاجر بستی پر ہوئے فضائی حملے میں کم از کم 56 افراد ہلاک جب کہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ An air strike in Ethiopia's northern region of Tigray killed 56 people and wounded at least 30 in a مزید پڑھیں

ایتھوپیا کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، بچوں سمیت 3 افراد ہلاک

ادیس ابابا (ڈیلی اردو) ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقے تیگرائی کے پناہ گزین کیمپ میں فضائی حملے کے دوران میزائل گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقے تیگرائی میں مسلح باغیوں اور حکومتی افواج کے مزید پڑھیں

یورپ پہنچنے کے خواہش مند 4,400 تارکین وطن لاپتہ ہوئے، مانیٹرنگ گروپ

میڈرڈ (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) سال 2021ء کے دوران اسپین پہنچنے کی کوشش میں 4,400 تارکین وطن سمندر میں لاپتہ ہوئے، جن میں 205 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ بات ایک مانیٹرنگ گروپ کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ غیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہر سال ہزاروں تارکین وطن سمندر کی مزید پڑھیں

افغان شہریوں کی امریکا میں عارضی داخلے کی سیکڑوں درخواستیں مسترد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے سیکڑوں کی تعداد میں افغان شہریوں کی انسانی بنیادوں پر عارضی داخلے کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنان اسے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد افغان شہریوں کی مدد کرنے کے وعدے کی خلاف مزید پڑھیں