طالبان فورسز کا کابل میں امام بارگاہوں پر خودکش حملوں کے منصوبہ سازوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان فورسز نے مساجد اور امام بارگاہوں پر خودکش حملے کرنے والے داعش خراسان کے دو منصوبہ سازوں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Pictures from the house of a key ISIS commander in Kabul's Bagrami district.IEA officials said that he was مزید پڑھیں

اسرائیلی عدالت کا علاقہ خالی کرنے کا فیصلہ، سینکڑوں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اندیشہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت کے فیصلے کے بعد مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا میں 1200 کے قریب فلسطینی خاندانوں کے بے گھر ہونے کا اندیشہ ہے۔ عدالت کے حالیہ فیصلے سے 1967 کی مشرق وسطیٰ جنگ میں اسرائیل کے اس علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد یہاں مزید پڑھیں

سعودی عرب: حضرت عثمان غنی کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں صحابی رسولﷺ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت ہوئی ہیں۔ سعودی عرب میں پتھروں پر لکھی دو ایسی نادر اور نایاب تحریریں دریافت کی گئی ہیں جو تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان: اتر پردیش میں 255 مظاہرین گرفتار، مسلمانوں کے مکانات منہدم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان کے خلاف جمعے کو ہونے والے مظاہروں کے بعد مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ مظاہرے بغیر اجازت ہوئے تھے جبکہ بعض جگہ یہ مظاہرے پرتشدد مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں کے بعد دمشق ائیر پورٹ پر فضائی آپریشن معطل

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک شہری کے زخمی ہونے اور ائیر پورٹ کا رن وے تباہ ہونے کے بعد شام کے دارالحکومت میں واقع دمشق ائیر پورٹ پر فضائی آپریشن روک دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق 2011 میں شام میں خانہ جنگی شروع ہونے مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان پر بھارت میں پر تشدد مظاہرے، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی، 100 سے زائد گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداروں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان کے ردعمل میں جمعے کو ملک کی مختلف ریاستوں اور متعدد شہروں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کم از کم دو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب: جوڑ میلے میں شرکت کیلئے بھارت سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

ننکانہ صاحب (ڈیلی اردو) سکھ برادری کے جوڑ ميلے کے حوالے سے پاکستان ميں تقريبات کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت سے آنے والے سکھ ياتری صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کيا گيا۔ ياتریوں کوخصوصی بسوں کے ذريعے لایا گیا۔ روحانی پیشوا بابا گورو نانک کی جاٸے پیداٸش پہنچنے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: فرقہ وارانہ تصادم کے بعد کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروسز معطل

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں فرقہ وارانہ تصادم کے سبب بعض علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کے ساتھ ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔ کشیدہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے فوجی دستوں کو فلیگ مارچ کے لیے طلب کر لیا گیا۔ بھارت کے زیر مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے مذہب اسلام کی توہین کے الزام میں معروف فیشن ماڈل کو گرفتار کرلیا

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) افغان طالبان حکمرانوں نے ملک کے ایک معروف فیشن ماڈل اجمل حقی اور ان کے تین ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان تینوں پر مذہب اسلام اور مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی آیات کی توہین کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول والی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: محاصرے تلاشی کارروائیاں جاری، مزید 37 افراد گرفتار

سری نگر (ڈیلی اردو/کے پی آئی) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر بھر میں محاصرے چھاپوں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 37 سے زیادہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی فورسز نے دو روز میں سری نگر، بارہمولہ، اسلام آباد، کولگام، جموں، رامبن، ادھم پور اور کٹھوعہ اضلاع میں کئی مقامات پر چھاپے مارے، مزید پڑھیں