امریکی ریاست الاباما کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ BREAKING: Police say a shooting at a church in a suburb of one of Alabama’s major cities has left one person dead and two others wounded, and that مزید پڑھیں

افغانستان: قندوز کے مسجد میں دھماکا، 12 نمازی ہلاک، 30 زخمی

قندوز (ڈیلی اردو) افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز کے ضلع امام صاحب کی ایک مسجد میں دھماکے سے کم از کم 12 نمازی ہلاک اور 30 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ After a hard struggle only find this information because journalists don't have access to information, 12 people were killed and 25 were injured. Residents مزید پڑھیں

2021 میں 10 کروڑ افراد بے گھر ہوئے، یو این ایچ سی آر

جنیوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/روئٹرز) اقوام متحدہ کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے بعد دنیا بھر میں بے گھر ہونے والے افراد کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افریقہ کے ساحلی علاقوں سے یورپ کی طرف آنے والے مہاجرین میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ پناہ گزینوں سے مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کا الزام: جرمن سفارتکار کی پاکستان سے واپسی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایک اعلیٰ جرمن سفارت کار پر کراچی میں ’ایل جی بی ٹی کیو‘ کی تقریب کے دوران ایک خاتون کو نامناسب طریقے سے پکڑنے کا الزام ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیق کے بعد’جنسی ہراسانی کا کوئی ثبوت نہیں ملا‘۔ ایک سینئیر جرمن سفارت مزید پڑھیں

45 سال سے کم عمر خواتین کیلئے حج پر آنے کیلئے محرم لازمی قرار

ریاض (ڈیلی اردو/ این این آئی) سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رواں سال حج پر آنے والی خواتین سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے حکم نامے میں سعودی عرب نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا مزید پڑھیں

کراچی میں تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی کی گاڑی پر فائرنگ، 3 کارکن زخمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں لانڈھی کے قریب تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی کی گاڑی پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ سعد رضوی حلقے این اے 240 کے مختلف پولنگ سٹیشن کا دورہ کر رہے تھے جب انکی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ تحریک لبیک پاکستان کے مزید پڑھیں

پاراچنار: ٹوپکی میں گاڑی پر فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت تین افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے منگل قبیلے کے اہم رہنما سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کی شب نامعلوم مسلح افراد نے منگل قبیلے کے ایک قبائلی رہنما مومن خان کو وسطی کرم کے علاقے ٹوپکی میں مزید پڑھیں

یورپی یونین کا فلسطین کیلئے روکے گئے فنڈز جاری کرنے کا اعلان

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے فلسطین کے لیے روکے گئے فنڈز جلد جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے فنڈز 2021ء میں فلسطین میں تعلیمی اصلاحات پر تنازع کی وجہ سے روکے گئے تھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یورپین کمیشن فلسطین میں مزید پڑھیں

جہادی لٹریچر کا الزام: بھارتی کشمیر میں جماعتِ اسلامی کے زیرِ انتظام اسکولوں پر پابندی عائد

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام چلائےجانے والے 350 تعلیمی اداروں میں جہادی لٹریچر کی ترویج کا الزام عائد کرتے ہوئے درس و تدریس پرپابندی عائد کر دی ہے۔ ریاست کی انتظامیہ نے محکمۂ تعلیم کے حکام کو حکم دیا مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے: شام میں پھنسے 165 پاکستانی زائرین وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (ڈیلی اردو) شام میں پھنسے 165 پاکستانیوں کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی فلائٹ کے ذریعے پیر کی رات اپنے گھر واپس لایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ترجمان نے کہا کہ ایئربس اے 320 کی خصوصی پرواز شام کو تقریباً 6 بجکر 15 منٹ پر شام کے شہر مزید پڑھیں