القاعدہ کی خودکش حملوں کی دھمکی کے بعد بھارت میں سیکیورٹی سخت

نئی دہلی (ڈیلی اردو) حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک عہدیدار کی جانب سے پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے ردعمل میں عسکریت پسند گروپ القاعدہ برصغیر (اے کیو آئی ایس) سے منسوب دھمکی آمیز خط منظر عام پر آنے کے بعد بھارت نے سیکورٹی سخت کر مزید پڑھیں

پاکستان: توہینِ مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے انٹرنیٹ کے ذریعے توہین مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں افراد پر تمام الزامات ثابت ہوگئے ہیں اور ان کے لیپ ٹاپ سے توہین آمیز مواد مزید پڑھیں

چارلی ایبڈو حملہ آور سے منسلک ہونے کے الزام میں اٹلی میں پاکستانی شہری گرفتار

روم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اٹلی میں انسداد دہشت گردی پولیس اور یورپین یونین کے ادارے یوروپول نے دو سال قبل فرانس میں متنازع خاکے شائع کرنے والے جریدے چارلی ایبڈو کے دفاتر پر ہونے والے حملوں سے منسلک ہونے کے شبہے میں چند پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ واضح رہے کہ 2020 میں مزید پڑھیں

پاکستان میں 1400 سے زائد شہری اعلانیہ ملحد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان میں غیر مسلم اقلیتوں کی مجموعی تعداد ملکی آبادی کے پانچ فیصد سے بھی کم ہے۔ مگر ایک سوال یہ ہے کہ قومی ادارے نادرہ کے ریکارڈ کے مطابق پاکستان میں کتنی اقسام کی اقلیتیں آباد ہیں؟ اس سوال کا جواب کسی سے بھی پوچھا جائے، تو جواب اکثر مزید پڑھیں

فسلطین وار: اسرائیل بنیادی طور پر تنازعات کا ذمہ دار ہے، اقوام متحدہ

جینوا + تل ابیب (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) غزہ پٹی پر سن 2021 میں اسرائیلی حملے کی انکوائری کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے قائم کردہ ایک انسانی حقوق کونسل کی تازہ ترین رپورٹ پراسرائیل کی طرف سے غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ غزہ پٹی پر سن 2021 میں اسرائیلی حملے کی مزید پڑھیں

پیغمبر اسلام سے متعلق گستاخانہ ٹوئٹ پر بی جے پی رہنما گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ ٹوئٹ پر بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کی یوتھ ونگ یووا مورچا کے سابق سیکرٹری ہرشیت سریواستو کو اسلام مخالف بیانات پر گرفتار کیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ نفرت انگیز مزید پڑھیں

ایران میں 12 بلوچ قیدیوں کو ایک ہی دن میں پھانسی دے دی گئی

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) جن افراد کو پھانسی دی گئی ہے اس میں ایک خاتون اور گیارہ مرد شامل ہیں، ان سب کو منشیات یا قتل کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔ صوبہ سیستان بلوچستان کی زاہدان کی مرکزی جیل میں انہیں پھانسی دی گئی۔ ایران سے متعلق ناروے میں قائم مزید پڑھیں

پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات: القاعدہ کی بھارت میں خودکش حملوں کی دھمکی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے مختلف شہروں میں خود کش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کی برِصغیر مزید پڑھیں

بھارت: واراناسی بم دھماکوں کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ایک عدالت نے ہندوؤں کے مقدس شہر واراناسی میں مہلک بم دھماکوں کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق وسیع اللہ نامی مجرم کو قتل اور دہشت گردی کے الزامات میں سزائے موت دینے اور پچاس ہزار جرمانہ مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما کا پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان، قطر کا انڈیا سے معافی مانگنے کا مطالبہ

دوحہ + نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما نوپور شرما کے پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر بھی اٹھ رہا ہے اور اتوار کو اس معاملے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے قطر کی وزارت خارجہ نے دوحہ میں مزید پڑھیں