گلگت بلتستان: ویمن اسپورٹس گالا کے خلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج

گلگت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں پانچ اکتوبر سے شروع ہونے والے ویمن اسپورٹس گالا کے خلاف مذہبی جماعتوں نے احتجاج کرتے ہوئے منسوخی کا مطالبہ کیا ہے۔ منگل کے روز گلگت شہر میں درجنوں افراد نے لالک جان اسٹیڈیم کے باہر احتجاجاً دھرنا دیا اور خواتین فیسٹیول کو علاقائی ثقافت کے خلاف قرار مزید پڑھیں

ایران میں مظاہروں میں امریکہ اور اسرائیل ملوث ہے، سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) ایرانی سپریم لیڈر نے ملک میں کئی ہفتوں سے جاری پرتشدد مظاہروں سے متعلق اپنی خاموشی توڑتے ہوئے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان مظاہروں کے شرکاء کو ’نظم و ضبط‘ کا پابند بنائیں۔ ان مظاہروں میں درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران کے سپریم لیڈر مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی خبر رساں ادارے بی  بی سی کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس برس مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں اسرائیلی افواج کے چھاپوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کی وجہ سے کم از کم 100 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ تعداد اس وقت 100 مزید پڑھیں

ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت، کینیڈا نے 25 ایرانی شخصیات پر پابندی لگادی

اوٹاوہ (ڈیلی اردو) ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی کی ہلاکت کے معاملے پر پیدا شدہ صورتحال پر کینیڈا نے ایران کی 25 شخصیات اور 9 اداروں پر پابندی لگا دی۔ اوٹاوہ سے خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر لگائی ہیں۔ کینیڈا مزید پڑھیں

بھارت: پوجا کے دوران آتشزدگی سے 5 افراد ہلاک، 60 زخمی ہوگئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں گزشتہ روز درگا پوجا کے دوران آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے بھا دوہی میں درگا پوجا کے دوران پنڈال میں اس وقت آگ بھڑک اٹھی جب آرتی کی رسم جاری تھی۔ مزید پڑھیں

نوید عاشق بی اے: سیالکوٹ میں معروف شیعہ ذاکر کو دوران مجلس گولی مار کر قتل کردیا گیا

سیالکوٹ (ڈیلی اردو) معروف شیعہ ذاکر نوید عاشق بی اے کو صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں دوران مجلس عزاء گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ نوید عاشق بی اے مجلس پڑھ رہے تھے کہ آبادی پٹھاناں والی میں تحریک لبیک کے رکن نے فائرنگ کر دی۔ جس سے نوید عاشق بی اے شدید مزید پڑھیں

ایران: مظاہروں میں شدت، 9 یورپی باشندے گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں پولیس حراست کے دوران مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے دوران بدامنی پھیلانے کے الزام میں ایرانی پولیس نے 9 یورپی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ تعلق  جرمنی، پولینڈ، اٹلی، فرانس، ہالینڈ، سویڈن اور دیگر ممالک سے ہے۔ مغربی ممالک کے ساتھ کشیدگی ہو مزید پڑھیں

گھوٹکی: توہین مذہب کے الزام میں معذور نوجوان قتل

گھوٹکی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے شمالی ضلع گھوٹکی میں پولیس کے مطابق ایک معذور نوجوان کو توہین مذہب کا الزام لگا کر تالاب کے پانی میں غوطے دے دے کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس نے یہ مزید پڑھیں

7 سالہ فلسطینی بچے کی ہلاکت، امریکا نے اسرائیل سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن میں جاں بحق ہونے والے سات سالہ فلسطینی بچے کو اہل خانہ نے سپرد خاک کردیا جبکہ امریکا نے واقعے کی مکمل اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق 7 سالہ ریان یاسر سلیمان کا جسد خاکی فلسطینی مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کے ‘کاج ایجوکیشن سینٹر’ میں خودکش دھماکا، 32 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی اردو) فغانستان کے دارالحکومت کابل کے ‘کاج ایجوکیشن سینٹر’ میں جمعے کو خودکش حملے کے نتیجے میں اب تک 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ صبح اس وقت کیا گیا جب بہت سے طلبہ وہاں امتحان دینے کی تیاری کر رہے تھے۔ کابل کے دشت برچی نامی جس علاقے میں مزید پڑھیں