سعودی عرب کا اسلامی فوج کیلئے 10 کروڑ ریال فنڈ کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو/عرب نیوز/وی او اے) سعودی عرب کی قیادت میں قائم اسلامی فوج کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس ریاض میں ہوا ہے۔ سعودی عرب نے انسدادِ دہشت گردی کے اتحاد کی اس اسلامی فوج کے لیے 10 کروڑ ریال کا فنڈ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

پاکستانی مذہبی جماعتیں اور انتخابی سیاست میں ناکامی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستان میں مذہبی سیاسی جماعتیں انتخابی سیاست میں سرگرم تو بہت دکھائی دیتی ہیں، تاہم انہیں عوامی مینڈیٹ نہیں ملتا، وجوہات کیا ہیں؟ پاکستان کے الیکشن کمیشن میں 166 کے قریب سیاسی جماعتیں باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ ہیں، جس میں تقریبا 24 کے قریب مذہبی جماعتیں ہیں۔ تاہم پاکستان کی مزید پڑھیں

بھارت: مسجد میں ہندو پوجا، ایک نیا تنازعہ؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) وراناسی کی ایک مسجد میں ہندوؤں نے پوجا شروع کر دی ہے، مگر کیا یہاں مسجد باقی رہے گی؟ صدیوں پرانے مسلم تاریخی مقامات پر ہندوؤں کے دعووں میں سے ایک معاملہ دریائے گنگا پر واقع وراناسی کا مقام بھی ہے۔ یہاں قائم ایک قدیمی مسجد کے بارے مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی سکیورٹی گارڈز روہنگیا خواتین کو ہراساں کر رہے ہیں

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) متعدد روہنگیا خواتین نے ڈی ڈبلیو کو بتایا ہے کہ بنگلہ دیش کے کوکس بازار میں واقع پناہ گزین کیمپ میں سکیورٹی فورسز نے انہیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جنوبی بنگلہ دیش میں کوکس بازار میں واقع روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کو بے گھر افراد کے لیے دنیا کی مزید پڑھیں

عراق میں امریکی حملوں کا نشانہ بننے والے گروہ کون سے ہیں؟

بغداد (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ نے عراق میں ایران کے حمایت یافتہ گرہوں کے تین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ یہ حملے امریکی اور بین الاقوامی افواج پر کیے جانے والے ‘حملوں’ کے جواب میں کیے گئے ہیں۔ عراق میں امریکی حملوں کا ردِعمل عراقی حکومت نے امریکی مزید پڑھیں

بھارت: گیان واپی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) گزشتہ روز عدالت کے فیصلے کے بعد ہی بنارس کی تاریخی گیان واپی کی جامع مسجد میں ہندوؤں نے پوجا پاٹھ شروع کر دیا۔ مسلم فریق نے عدالت کے فیصلے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اس کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ریاست مزید پڑھیں

امریکا: مذہبی آزادی کے اجلاس میں پاکستان، بھارت میں توہین مذہب کے واقعات پر تشویش

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں دو روزہ انٹرنیشنل ریلجیس سمٹ میں اس سال پاکستان اور بھارت سمیت ایشیا میں توہین مذہب سے جڑے واقعات اور تشدد جیسے موضوع توجہ کا مرکزرہے۔ اس اجلاس میں پاکستان اور بھارت سمیت مختلف ملکوں سے آئے تقریبا 1200 مندوبین نے شرکت مزید پڑھیں

خودکش حملے شریعت کے منافی ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

لاہور (ڈیلی اردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ مسلح اقدام صرف ریاست کا استحقاق ہے اور خود کش حملے شریعت کے منافی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں کئی امور زیرغور آئے۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

غیر ہندوؤں کو مندروں میں داخلے کی اجازت نہیں، بھارتی عدالت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی صوبے تمل ناڈو کی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ مندر کوئی پکنک کی جگہ نہیں، اس لیے غیر ہندوؤں کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ عدالت نے اس کے لیے مندروں کے باہر بورڈ آویزاں کرنے کی ہدایت بھی دی۔ بھارت مزید پڑھیں

اردن میں امریکی اڈے پر حملے کی مبینہ ذمے دار ’کتائب حزب اللہ‘ کتنی طاقت ور ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا کہ اردن اور شام کی سرحد کے قریب اس کے فوجی اڈے ٹاور 22 پر حملے میں ایران کی حمایت یافتہ عسکری تنظیم کے ملوث ہونے کے شواہد مل رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پینٹاگان نے بیان میں ’کتائب حزب اللہ‘ مزید پڑھیں