غیر ہندوؤں کو مندروں میں داخلے کی اجازت نہیں، بھارتی عدالت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی صوبے تمل ناڈو کی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ مندر کوئی پکنک کی جگہ نہیں، اس لیے غیر ہندوؤں کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ عدالت نے اس کے لیے مندروں کے باہر بورڈ آویزاں کرنے کی ہدایت بھی دی۔ بھارت مزید پڑھیں

اردن میں امریکی اڈے پر حملے کی مبینہ ذمے دار ’کتائب حزب اللہ‘ کتنی طاقت ور ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا کہ اردن اور شام کی سرحد کے قریب اس کے فوجی اڈے ٹاور 22 پر حملے میں ایران کی حمایت یافتہ عسکری تنظیم کے ملوث ہونے کے شواہد مل رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پینٹاگان نے بیان میں ’کتائب حزب اللہ‘ مزید پڑھیں

بنوں میں توہینِ مذہب کے الزام میں سکول ٹیچر گرفتار

بنوں (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں ایک سرکاری اسکول ٹیچر کو مذہب کے بارے میں متنازع الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں توہینِ مذہب کے قانون کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول اسنکدر خیل بالا میں انگریزی کے ایک استاد عارف اللہ پر مزید پڑھیں

ترکیہ میں چرچ پر حملہ، ایک شخص ہلاک، بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

انقرہ (اے پی/اے ایف پی) ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک چرچ پر حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔ سیکیورٹی اداروں نے حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ترک حکام کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں دو مسیحی بھائیوں کو زبردستی اسلام قبول کرنے کا الزام میں دو افراد گرفتار

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پولیس نے دو مسیحی بھائیوں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنانے اور وضو کروا کر زبردستی اسلام قبول کرنے کے الزام میں دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد مزید پڑھیں

دائیں بازو کی انتہا پسندی سے جرمن معیشت کو “خطرہ” لاحق ہے، کرسچن سیوئنگ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ڈوئچے بینک کے سی ای او نے جرمنی کے یورپی یونین سے علحیدہ ہونے کے خیال کو “انتہائی خطرناک” قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پورپ جرمنی کا “سب سے بڑا ٹرمپ کارڈ ہے”۔ ڈوئچے بینک کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر کرسچن سیوئنگ نے جرمنی مزید پڑھیں

کویت میں شیعہ عبادت گاہوں پر حملہ کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

کویت سٹی (ڈیلی اردو) کویت میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام ہوگئی، دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کویتی حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا شیعہ مسلک کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانےکا منصوبہ تھا، سیکیورٹی فورسز نے بروقت مزید پڑھیں

اسلام آباد: بھارت پر ‘اُجرتی قاتلوں’ کے ذریعے پاکستانی شہریوں کو قتل کرانے کا الزام

اسلام آباد (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) پاکستان نے ہمسایہ ملک بھارت پر الزام لگایا ہے کہ تیسرے ملک میں بیٹھ کر بھارتی ایجنٹس پاکستان کی سرزمین پر پاکستانیوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے جمعرات کو نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ان کے پاس پاکستانی سرزمین پر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھولنے کی تیاری مکمل

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز) سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ملک میں شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی حکومت نے دارالحکومت ریاض میں ملک کا پہلا الکحل اسٹور کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو خصوصی طور پر غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے کھولا جائے گا۔ مزید پڑھیں

رام مندر کا افتتاح: رام بھارت کی بنیاد اور ملک کا آئین ہیں، وزیرِ اعظم نریندر مودی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ پیر کو مندر میں بھگوان کی مورتی کی رونمائی کی تقریب ‘پرن پرتشتھا’ کے موقع پر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت سمیت کئی اعلیٰ شخصیات موجود تھیں۔ ریاست اتر پردیش مزید پڑھیں