نیتن یاہو: حماس کے جنگ بندی مطالبات مسترد، ‘مکمل فتح’ تک لڑنے کا عزم

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے بدھ کو حماس کی جانب سے جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے معاہدے کی شرائط کو مسترد کرتے ہوئے انہیں “فریب” تعبیر کیا۔ نیتن یاہو نے حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں، جو اب پانچویں مہینے میں ہے، “مکمل مزید پڑھیں

اسلام آباد: جامعہ مسجد بلال سے 10 سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مسجد سے ذبح کئے کیے گئے 10 سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔ بچے کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جی سکس مزید پڑھیں

ایران کے حماس کو 154 ملین ڈالرز کی مالی مدد کے ثبوت مل گئے، اسرائیل

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کو بالمشافہ ملاقاتوں میں 154 ملین ڈالرز کی مالی امداد فراہم کی جس کے ثبوت ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے یہ الزام مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ سابق ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس : سیاہ فام مذہبی رہنماؤں کا امریکی صدر بائیڈن سے غزہ جنگ بند کرانے کا مطالبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے ایک ہزار سے زائد سیاہ فام مذہبی رہنماؤں کے اتحاد نے صدر جو بائیڈن سے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ Happy Black History Month from the White House! pic.twitter.com/TvnGUJSM3Z — President Biden (@POTUS) February 7, 2024 یہ مطالبہ منگل مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ کے سرحدی شہر چمن میں میزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ کی، یہ فائرنگ پانچ منٹ تک مزید پڑھیں

بھارت: کیا انتخابات کی وجہ سے مسلم مخالف جذباتی ایشوز میں اضافہ ہو رہا ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کا افتتاح، گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت سمیت دیگر حالیہ اقدامات کے یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ کیا پارلیمانی انتخابات کے آتے آتے اس قسم کے واقعات میں مزید اضافہ ہو گا۔ دہلی یونیورسٹی کے شعبہ مزید پڑھیں

اشتعال انگیز بیانات کا الزام: بھارتی پولیس نے معروف مبلغ مفتی سلمان ازہری کو گرفتار کرلیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/پی ٹی آئی/ڈی ڈبلیو) بھارت کے ایک اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کو گجرات پولیس نے اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس مفتی سلمان کو جب تھانے لے کر پہنچی، تو ان کی حمایت میں وہاں بڑی بھیڑ جمع ہو گئی۔ بھارت کے اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری مزید پڑھیں

یمن کے حوثی جنگجو کتنے طاقتور ہیں اور ان سے مذاکرات کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) حوثی جنگجوؤں کے پاس سب سے طاقتور افواج میں سے ایک ہے جس کی موجودگی سے دنیا اکثر چونک جاتی ہے۔ وہ ہر اس بین الاقوامی بحری جہاز پر میزائل داغ دیتے ہیں جس کا انھیں امریکہ، برطانیہ، اسرائیل سے تعلق نظر آتا ہے، یا اگر نہیں بھی نظر آتا مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اسلامی فوج کیلئے 10 کروڑ ریال فنڈ کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو/عرب نیوز/وی او اے) سعودی عرب کی قیادت میں قائم اسلامی فوج کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس ریاض میں ہوا ہے۔ سعودی عرب نے انسدادِ دہشت گردی کے اتحاد کی اس اسلامی فوج کے لیے 10 کروڑ ریال کا فنڈ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

پاکستانی مذہبی جماعتیں اور انتخابی سیاست میں ناکامی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستان میں مذہبی سیاسی جماعتیں انتخابی سیاست میں سرگرم تو بہت دکھائی دیتی ہیں، تاہم انہیں عوامی مینڈیٹ نہیں ملتا، وجوہات کیا ہیں؟ پاکستان کے الیکشن کمیشن میں 166 کے قریب سیاسی جماعتیں باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ ہیں، جس میں تقریبا 24 کے قریب مذہبی جماعتیں ہیں۔ تاہم پاکستان کی مزید پڑھیں