ایران میں مہسا امینی کی پہلی برسی سے قبل 8 افراد کو سزا

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ سات مردوں اور ایک عورت کو مبینہ طور پر ایسے دو لوگوں کی مدد کرنے کے الزام میں قید کی سزا ئی گئی ہے، جنہیں اس سے قبل گزشتہ سال اس ملک گیر احتجاج کے دوران ایک نیم فوجی مزید پڑھیں

طالبان نے مبینہ طور پر 100طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلئے دبئی جانے سے روک دیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے)افغانستان میں طالبان حکومت نے مبینہ طور پر طالبات کے ایک گروپ کو یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے دبئی جانے سے روک دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے ایاز گل کی رپورٹ کے مطابق اماراتی کاروباری شخصیت خلیفہ الحبتور نے یونیورسٹی آف دبئی کے اشتراک سے 100 افغان طالبات مزید پڑھیں

پاکستان میں کالعدم تنظیمیں پھر سے سرگرم کیوں ہو رہی ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ اور تحریک لبیک پاکستان کی سرگرمیاں ایک مرتبہ پھر بڑھ رہی ہیں، جس پر کئی حلقے تشویش کا شکار ہیں۔ ماضی میں کالعدم قرار دی جانے والی تنظیمیں ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہیں، جس پر انسانی حقوق کے کارکنان اور مزید پڑھیں

تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے، پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ مذاہب کا منافرت پر اکسانےکے لیے استعمال بند کیا جائے۔ پوپ فرانسس نے مذاہب کے نام پر تشدد کا شکار افراد کے دن پر خصوصی پیغام دیا کہ تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے، مزید پڑھیں

پاکستان میں توہین مذہب کی بنیاد پر تشدد معمول کیوں بنتا جا رہا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان میں مسیحی اقلیت کے خلاف حالیہ ہجومی تشدد کے بعد توہین مذہب کے قوانین پر سوالیہ نشان اٹھایا جا رہا ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اصل مسئلہ ذاتی عناد اور انتقام کے رجحان کا ہے۔ پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین ایک مرتبہ پھر زیر بحث مزید پڑھیں

معروف مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمیٰ علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی معروف شیعہ و مذہبی شخصیت آیت اللہ العظمیٰ علامہ محمد حسین نجفی انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے مدرسہ سلطان المدارس سرگودھا میں ادا کی جائے گی۔ اہلخانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آیت اللہ العظمیٰ علامہ محمد حسین نجفی مزید پڑھیں

پنجاب کے سرکاری ملازمین کالعدم تنظیموں کے کارندے نکلے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب میں محکمہ صحت، پولیس، تعلیم اور واپڈا سمیت دیگر اداروں کے ملازمین دہشت گرد تنظیموں کے کارندے نکلے، جب کہ متعدد ملازمین سزا یافتہ ہونے کے باوجود بھی سرکاری نوکری کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد، کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے فورتھ شیڈولر پنجاب کے سرکاری ملازم مزید پڑھیں

بنوں سے حکومت کے حامی مذہبی عالم مولانا ضابطہ علی اغوا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے حکومت کے مشیر کو اغوا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے حامی مذہبی عالم مولانا ضابطہ علی خان کو آج صبح نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت اغوا کر لیا جب وہ بنوں ڈویژن کے علاقے بکا خیل میں مزید پڑھیں

کراچی میں دو شیعہ نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو شیعہ نوجوان ہلاک ہوگئے۔ Two Shi'ite Muslim men gunned down by unidentified individuals near the FBR Office in the Gulistan-e-Jauhar area of Karachi city. #Pakistan https://t.co/LBfSQjvMKh — FJ (@Natsecjeff) August 20, 2023 مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

ایران: مہسا امینی کی برسی سے قبل انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران میں گزشتہ سال اخلاقی پولیس کی تحویل میں خاتون مہسا امینی کی موت کی پہلی برسی سے قبل انسانی حقوق کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ جمعے کو 12 افراد کی گرفتاری کی اطلاع کے بعدصوبہ گیلان میں حراست میں لیے گئے افراد کی تعداد 13 ہو گئی مزید پڑھیں