پرتگال میں ’’مزار فاطمہ‘‘ کے مقام پر کیتھولک کا بڑا اجتماع، لاکھوں مسیحی نوجوانوں کی شرکت

لزبن (ڈیلی اردو/اردو/اے اف پی/ڈی پی اے) پوپ فرانسس نے ہفتے کے روز پرتگال میں کیتھولک نوجوانوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ یہ اجتماع مشہور زمانہ ’مزار فاطمہ‘ یا ’ورجن مریم‘ سے منسوب مقام پر منعقد ہوا۔ اس ‘مزار فاطمہ‘ کی زیارت کے لیے دنیا بھر سے لاکھوں عازمین کھنچے چلے آتے ہیں مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور فسادات جاری، 180سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں میتی برادری کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور متعدد گھروں کو آگ لگا دی گئی۔ ہجوم نے ضلع بشنوپور میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر حملہ کیا اور گولہ بارود مزید پڑھیں

لبنان: پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی گروپوں میں جھڑپیں، درجنوں ہلاک و زخمی

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) لبنان کے نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی نے ملک میں فلسطینی پناہ گزینوں کے سب سے بڑے کیمپ میں جاری ہلاکت خیز جھڑپیں بند کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر تشدد بند نہ ہوا تو فوج مداخلت کرسکتی ہے۔ جھڑپوں کے متعدد واقعات کے بعد، مزید پڑھیں

قرآن بے حرمتی: ڈنمارک نے بھی سرحدوں کی سیکیورٹی سخت کردی

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/رائٹرز) ڈنمارک میں پولیس نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی کی کشیدہ صورتحال کے باعث سرحدی سیکیورٹی سخت کر دی، اسی طرح کا فیصلہ گزشتہ ہفتے سویڈن کی حکومت کی جانب سے بھی دیکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں اسلام مخالف عناصر کی جانب مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے تاریخی مسجد گیانواپی کو مندر ثابت کرنے کیلئے سروے کی اجازت دیدی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی عدالت نے تاریخی مسجد کو مندر ثابت کرنے کیلئے سروے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت انجمن انتفاضہ مسجد کمیٹی (اے آئی ایم سی) کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کر رہی تھی۔ سماعت میں وارانسی کے ضلعی عدالت کے21 جولائی کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا، جس مزید پڑھیں

ایران: حجاب کی خلاف ورزی پر نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پرنئےقوانین متعارف کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران میں حجاب قانون کا مجوزہ بل اتوار کو بورڈ آف گورنرز کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حجاب قانون کے 70 آرٹیکلز پر مشتمل مزید پڑھیں

باجوڑ خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کیلئے فی کس 20 لاکھ اور زخمیوں کیلئے 7 لاکھ روپے کا اعلان

خار (ڈیلی اردو) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے باجوڑ خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے فی کس 20 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لئے 7 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کیا۔ باجوڑ میں سول کالونی خارجرگہ ہال میں شہدا کی یاد میں منعقدہ تقریب میں مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

خیبر: جمرود علی مسجد خودکش حملے کے مزید دو سہولت کار گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں علی مسجد خودکش حملے کے مزید دو سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خیبر علی مسجد خود کش حملے کے 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق حملے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہریانہ میں ہندو مسلم فسادات، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کے بعد کشیدگی برقرار ہے اور ضلع میں بدستور کرفیو نافذ ہے۔ فسادات میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا ہےجس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد سات ہو گئی ہے۔ ’دی ہندو‘ مزید پڑھیں

باجوڑ خودکش دھماکا: ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں 3 روز قبل ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے افراد کی تعداد 63 تک جا پہنچی ہے۔ باجوڑ میں جے یو آئی کنونشن کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 63 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ 123 مزید پڑھیں