سوشل میڈیا پر طالبان مخالف آوازیں: ’وہ جہاں ملے گا، سر پر گولیاں کھائے گا‘

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) 15 اگست 2021 تک افغان دارالحکومت کابل میں سوشل میڈیا پر کئی ایسے بااثر افغان صارفین فعال تھے جو طالبان کے پالیسوں کے سخت ترین ناقد تھے۔ لیکن 15 اگست کے بعد سے اِن اکاؤنٹس پر خاموشی سی چھا گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بیشتر افغان صارفین اپنے ماضی کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: ایرانی جوہری پروگرام نے تمام حدیں پار کرلی ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

نیو یارک (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام نے تمام ‘سرخ لکیریں’ (ریڈ لائنز) پار کرلی ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا کہ ایران نے جوہری اسلحے کے پروگرام میں تخفیف کے معاملے کی خلاف مزید پڑھیں

واشنگٹن کو ایران جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے زیادہ فعال ہونا چاہئے، روس

اقوام متحدہ (شِنہوا) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ 2015 کے ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے بارے رکے ہوئے مذاکرات کے دوبارہ آغاز میں مدد کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کرے۔ لاروف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں کے سالانہ اجتماع کے دوران  مزید پڑھیں

میزائل ڈیفنس سسٹم: امریکا نے اسرائیل کے دفاع کیلئے ایک ارب ڈالر کی اضافی رقم منظور کر لی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل میں تعمیر ہونے والے ‘آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم’ کے لیے ایک ارب ڈالر کی اضافی رقم منظور کر لی ہے۔ اسرائیل نے اس کے لیے امریکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کانگریس نے 23 ستمبر جمعرات کے روز بھاری اکثریت سے اس مزید پڑھیں

بحری آبدوز معاہدہ: فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا

پیرس (ڈیلی اردو) آسٹریلیا سے امریکا اور برطانیہ کا 50 ارب یورو کا دفاعی معاہدہ ہونے پر فرانس نے سخت ردعمل دیتے ہوئے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق انڈو پیسیفک معاہدے کے باعث فرانس اور آسٹریلیا کے درمیان 2016 میں ہونے والا معاہدہ ختم ہو گیا مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے جوہری آبدوزوں کے معاہدے پر چین اور فرانس سخت برہم

واشنگٹن (ڈیلہ ) چین اور فرانس نے امریکہ، برطانیہ کی جانب سے آسٹریلیا کو جوہری طاقت سے لیس آبدوزوں کی تیاری میں مدد کے معاہدے پر برہمی کا اظہار کیا ہے جس کے بعد وائٹ ہاؤس جمعرات کو کشیدگی کم کرنے کی کوشش کرتا دکھائی دیا ہے۔ آکس (آسٹریلیا، یو کے، یو ایس) سے موسوم مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ، آسٹریلیا کو جوہری طاقت سے لیس آبدوز ٹیکنالوجی دینگے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ اور برطانیہ آسٹریلیا کی جوہری مواد سے چلنے والی آبدوزوں کا دستہ بنانے میں مدد کریں گے۔ یہ بات امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اس وقت کہی جب تینوں ممالک کے سربراہان نے انڈو پیسفک ریجن پر توجہ کی متقاضی نئی سہہ فریقی شراکت داری کا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا دو بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) شمالی کوریا نے بدھ کے روز دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ پیانگ یانگ نے دو روز قبل بھی ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا۔ اِس وقت اُس کے اتحادی ملک چین کے وزیر خارجہ جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب سے بات چیت کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایرانی جوہری سرگرمیوں کی نگرانی کا کام جاری رکھے گا، سربراہ آئی اے ای اے

تہران (ڈیلی اردو) ایران اور اقوام متحدہ کی ایٹمی ایجنسی نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ آئی اے ای اے تہران کی جوہری سرگرمیوں کی نگرانی جاری رکھے گی۔ رپورٹس کے مطابق ویانا میں ایران اور عالمی قوتوں کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہونے کے بعد بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ مزید پڑھیں

ایران عرب جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع کا الزام

تل ابيب (ڈیلی اردو) اسرائیل نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی کے جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی غانتس کا کہنا ہے کہ تہران اصفہان شہر کے نزدیک واقع ہوائی اڈے پر یمن، شام، عراق اور لبنان سے مزید پڑھیں