شمالی کوریا کا ‘ایٹمی صلاحیت’ کے حامل پہلے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے جو کہ جاپان کے بڑے حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس نئے میزائل کے تجربے کا انکشاف شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا ’کے سی این اے‘ نے پیر کے روز مزید پڑھیں

امریکا نے سعودی عرب سے میزائل ڈیفنس سسٹم ہٹا لیا

جدہ (ڈیلی اردو/اے پی) امریکا نے سعودی عرب میں نصب کردہ اپنے جدید ترین میزائل سسٹم نکال لیے اور ساتھ ہی پیٹریاٹ بیٹریاں بھی واپس بلا لی ہیں۔ یہ بات خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی طرف سے بہت سی سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے کے بعد سامنے آئی ہے۔ دبئی سے ہفتہ 11 ستمبر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے نیوکلیئر ری ایکٹرز دوبارہ فعال ہونے کا انکشاف

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے ایٹمی نگران ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا نے نیوکلیئر ری ایکٹرز دوبارہ فعال کردیا ہے جس کے متعلق سمجھ جاتا ہےکہ وہ نیوکلیئر ہتھیاروں کے لئے پلوٹونیم بناتا ہے۔ The U.N. atomic agency says North Korea appears to have restarted the operation of its main مزید پڑھیں

امریکا نے کابل میں سی آئی اے اسٹیشن ”ایگل بیس” کو دھماکے سے تباہ کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکا نے کابل میں سی آئی اے کے آخری اڈے ایگل بیس کو تباہ کر دیا ہے تاکہ جدید آلات اور اہم معلومات طالبان کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔ جمعرات کو کابل ائیر پورٹ پر داعش کے خودکش حملے کے چند گھنٹے بعد ایک اور دھماکے مزید پڑھیں

سرگودھا: مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا (نمائندہ ڈیلی اردو) مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ 113 جنوبی کے رہائشی آفتاب نے فیس بک آئی ڈی کے ذریعے گستاخانہ مواد اپ لوڈ کر کے لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح کئے جس کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی زمین سے زمین تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا مزید پڑھیں

بھارت زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ لانچ کرنے میں ناکام

نئی دہلی (ڈیلی اردو/شِنہوا) بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارہ (آئی ایس آر او) جمعرات کے روز جیو امیجنگ زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ بردیات مرحلہ میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے لانچ کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے کے چیئرمین کے سیوان نے سیٹلائٹ لانچ کی براہ راست نشریات کے دوران مزید پڑھیں

چین کی جانب سے جوہری اسلحے کے ذخائر میں اضافے پر امریکہ کو لاحق خدشات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چین کے مغربی حصے میں جوہری میزائلز کے ‘سائلو فیلڈز’ یا زیر زمین ٹھکانوں کا ایک جال بنا رہا ہے۔ امریکی سائنسدانوں کی ایک تنظیم فیڈریشن آف امریکن سائنٹسٹس (ایف اے ایس) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سنکیانگ صوبے کی سیٹلائٹ مزید پڑھیں

فیس بک نے مذہبی رہنماؤں کیلئے دعائیہ ٹول لانچ کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو صارفین کی مزید توجہ چاہئے ۔ فیس بک نے حال ہی میں امریکہ میں رہنے والے فیس بک صارفین کے لئے مذہبی رہنماؤں کی مدد کے لیے ایک نیا ٹول یا سہولت متعارف کروائی ہے، جس کا مزید پڑھیں

دا پیگاسس پراجیکٹ: بھارت نے اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کروائی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر ‘ پیگاسس’ کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے ان 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کی جو دہلی کی سرکاری پالیسی کو تسلیم نہیں کرتے، ان میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے مزید پڑھیں