اقوام متحدہ کو ایٹمی تنصیبات کی نگرانی نہیں کرنے دیگا، ایران

تہران (ڈیلی اردو) ایران اقوام متحدہ کو ایٹمی تنصیبات کی نگرانی نہیں کرنے دے گا۔ یہ بات پارلیمنٹ سے منظور کیے جانے والے بل میں کہی گئی ہے۔ ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت اگر مغربی ممالک تیل اور بینکنگ کے حوالے سے پابندیوں میں رعایت نہیں دیں گے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا چینل 24 نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ نے نجی ٹی وی چینل ’24 نیوز’ کی نشریات بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے لائسنس معطلی کے خلاف چینل ’24 نیوز’ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پیمرا کا چینل 24 کے لائسنس مزید پڑھیں

ایران کے اہم جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ قاتلانہ حملے میں ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز) ایران کے اہم جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ تہران کے قریب ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔ اسرائیل اور مغربی ممالک فخری زادہ کو ایرانی خفیہ ایٹمی منصوبے کا سربراہ قرار دیتے رہے ہیں۔ تہران حکومتی ذرائع نے بھی فخری زادہ کے قتل کی تصدیق کر دی ہے۔ قبل مزید پڑھیں

پاکستان میں سوشل میڈیا کے نئے قواعد نافذ، اسٹیک ہولڈرز کی شدید مخالفت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا قواعد کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے ذریعے نافذ کیے جانے والے قواعد کو انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں، ڈیجیٹل حقوق کے لیے کام کرنے والے ماہرین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز نے سخت ظالمانہ قرار دیتے مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا ایران اور روس پر ووٹرز کے ڈیٹا تک رسائی کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے ایک خفیہ ادارے ایف بی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل ایران اور روس نے امریکی ووٹروں کا ڈیٹا حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے بدھ کی شب ایک مزید پڑھیں

روس نے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے نئے ہائپرسونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فوج کا کہنا تھا کہ منگل کی صبح بحر اسود میں ایڈمرل گورشکوف فریگیٹ سے سرکون میزائل فائر کیا جس نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ روسی مزید پڑھیں

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج نے ایل اوسی کے چکوٹھی سیکٹر میں ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون 500 میٹر پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا۔ #PakistanArmy troops shot down an Indian spying #quadcopter in Chakothi Sector along LOC.The مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

لاہور (ڈیلی اردو) کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت کہیں پر بھی کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں قانون نازذ کرنے والے اداروں کی کارروائیون مزید پڑھیں

فیس بک نے پاکستان سے چلنے والے متعدد اکاؤنٹس اور پیجز ڈیلیٹ کر دیے

کراچی (ڈیلی اردو) فیس بک نے پاکستان سے آپریٹ ہونے والے 453 فیس بک اکاؤنٹس، 103 پیجز، 78 گروپس اور 107 انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک کے مطابق غیر فعال کیےگئے اکاؤنٹس ‘جعلی’ تھے جہاں سے ‘منظم انداز’ میں مقامی اور غیر سرکاری مہم سے متعلق لوگوں کو گمراہ کیا مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات: پنجاب کے 36 اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی

لاہور (ڈیلی اردو) محرم الحرام سکیورٹی خدشات کے باعث مختلف شہروں میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی، شہر سرگودھا کی حدود میں 10 محرم الحرام کو صبح 08 بجے سے رات 10 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے عاشورہ محرم الحرام مزید پڑھیں