ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دیں گے: اسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کو جوہری ہتھیارں کے حصول سے ہرقیمت پر روکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران کے یورینیم کی افزودگی بڑھانے کے فیصلے کے سنگین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ یہ اقدام ایٹمی معاہدے کی ایک بڑی خلاف ورزی ہے مزید پڑھیں

توہین آمیز مواد: ایف آئی اے گوگل کے خلاف مقدمہ درج کریں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین آمیز مواد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیسی ریاست مدینہ ہیں کہ بنیادی ذمہ داری ہی پوری نہیں کر رہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر افسران ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

امریکا کے ایٹمی پروگرام پر تباہ کن سائبر حملہ

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی انتظامیہ کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ محکمہ توانائی کے نیٹ ورک اور نیشنل نیوکلیئر سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن جو ملک کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کا انتظام کرتی ہے کی ویب سائٹ اور کمپیوٹر سسٹم پر ہیکروں نے تباہ کن سائبر حملہ کیا ہے۔ U.S. nuclear weapons agency hacked as مزید پڑھیں

امریکی سرکاری محکموں پر طاقتور سائبر حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) تفتیش کاروں نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی حکومت کے ان اداروں پر اس بڑے سائبر حملے میں روس کا ہاتھ ہے اورہیکرز نے ایک آئی ٹی کمپنی سے بھیجے گئے سافٹ ویئراپ ڈیٹ کے ذریعہ نقب لگائی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے وزارت خزانہ اور مزید پڑھیں

اسرائیل کی 40 کمپنیوں پر تباہ کن سائبر حملے

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی ) اسرائیل کی چالیس بڑی فرموں کے آن لائن ڈیٹا پرسائبر حملوں کی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی کمپنیوں کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر حملوں میں فلسطین نواز ہیکرز ملوث ہیں۔ Massive Cyberattack On 40 Israeli Firms Believed To Be Iran's "Revenge" For Assassination https://t.co/khH1hCv7Gt — zerohedge (@zerohedge) مزید پڑھیں

روسی ہیکروں کا امریکی سائبر کمپنی پر کامیاب حملہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی اخبار “واشنگٹن پوسٹ” نے اطلاع دی ہے کہ روسی ہیکروں نے وائٹ ہاؤس اور محکمہ خارجہ سے متعلق اعداد و شمار چوری کرنے کے بعد امریکا میں کورونا کی ویکسین کے حوالے سے والی ایک تحقیق کی تفصیلات چوری کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ امریکی اخبار نے بدھ کے مزید پڑھیں

ایران نے پہاڑوں کو جوہری ری ایکٹرز میں تبدیل کر دیا، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) مصنوعی سیاروں سے حاصل ہونے والی تصاویر کی روشنی میں امریکی اور عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکومت پہاڑوں کوجوہری ری ایکٹرزمیں تبدیل کرنے کی پالیسی پر تیزی کے ساتھ عمل درآمد جاری رکھے ہوئے ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق زمین پر ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنیکی اجازت ہر گز نہیں دوں گا، جوبائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے منتخب صدر جو بائیڈن نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل ہر گز حاصل نہیں کرنے دے گی۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز امریکی نیوز چینل سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ CNN Exclusive: President-elect مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کو ایٹمی تنصیبات کی نگرانی نہیں کرنے دیگا، ایران

تہران (ڈیلی اردو) ایران اقوام متحدہ کو ایٹمی تنصیبات کی نگرانی نہیں کرنے دے گا۔ یہ بات پارلیمنٹ سے منظور کیے جانے والے بل میں کہی گئی ہے۔ ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت اگر مغربی ممالک تیل اور بینکنگ کے حوالے سے پابندیوں میں رعایت نہیں دیں گے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا چینل 24 نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ نے نجی ٹی وی چینل ’24 نیوز’ کی نشریات بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے لائسنس معطلی کے خلاف چینل ’24 نیوز’ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پیمرا کا چینل 24 کے لائسنس مزید پڑھیں