پشتون مرکوز کے معاملے میں “طالبان” کی صفوں میں اختلافات

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) طالبان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس حالیہ رپورٹ پر تنقید کی ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان کی صفوں کے اندر اختلافات پائے جاتے ہیں اور وہ پشتون پر مرکوز آمرانہ پالیسیوں کی طرف پھر لوٹ آئے ہیں۔ افغانستان کے حکمران مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شمالی وزیرستان میں کیا جہاں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک دہشت گرد مزید پڑھیں

سویڈن: سٹاک ہوم میں فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا ہلاک، 3 افراد زخمی

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو) سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں دن دیہاڑے فائرنگ کے نتیجے میں ایک 15 سالہ لڑکا ہلاک اور تین دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ A 15-year-old boy was killed and three other people injured in a shooting in Stockholm on Saturday, police said, adding that a motive had yet to be مزید پڑھیں

کراچی سے سلیپر سیل کے تین دہشت گرد گرفتار

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں انٹیلی جنس بیسڈ پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سلیپر سیل کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

افغان طالبان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان ’مضبوط اور قریبی‘روابط ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور کالعدم عسکریت پسند تنظیموں القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان بدستور ’مضبوط اور قریبی‘ تعلقات و روابط ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 1988 میں طالبان پر عائد پابندیوں کی کمیٹی کی تجزیاتی معاونت مزید پڑھیں

ویتنام میں پولیس اسٹیشنز پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

ہنوئی (ڈیلی اردو) ویتنام میں 2 پولیس اسٹیشنز پر حملوں میں پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویتنامی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ یہ واقعہ اتوار کی صبح ویتنام کے علاقے سینٹرل ہائی لینڈز میں پیش آیا جہاں قائم 2 پولیس اسٹیشنز پر حملہ کیا گیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

عراق: شدت پسندوں کا فوجی بیرکوں پر حملہ، 3 فوجی ہلاک، 4 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں شدت پسندوں کی جانب سے فوجی بیرکوں پر حملہ کیا گیا ہے، جس میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں 4 عراقی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے کرکوک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: آئی ایس پی آر نے دہشت گردوں سے جھڑپ میں 3 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے سرحدی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں جبکہ تین فوجیوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

پشاور میں بکتربند گاڑی پر دہشت گرد کی لاش باندھ کر شہر میں گھمانے کی ویڈیو وائرل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بکتر بند گاڑی پر دہشت گرد کی لاش کو رسی سے باندھ کر شہر میں گھمانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Pakistani police are parading the dead body of an alleged militant killed in an encounter in the Peshawar outskirts Matani area. مزید پڑھیں

سندھ: کشمور میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک بچی ہلاک، دو افراد زخمی

کشمور (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچی موقع پر ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو کے مطابق بخشاپور کے نواحی گاؤں قیصر خان جکھرانی میں اچانک بارودی سرنگ پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی موقع پر مزید پڑھیں